• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، کھلاڑی سے بکی کے رابطے کا انکشاف

by sohail
اکتوبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے بکی کی جانب سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔

پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سپرد کرنے سے قبل بورڈ خود تحقیقات کرے گا۔

پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے ڈائریکٹر لیفٹننٹ کرنل آصف محمود کا کہنا ہے کہ میں نے شکایت درج کرانے والے کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے اور اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا یہ رویہ اینٹی کرپشن سے متعلق تعلیماتی سیشنز کا نتیجہ ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کھلاڑی پی سی بی کے اصول و ضوابط سے مکمل طور پر واقف ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ پر اعتماد ہمارے لیے امید افزا ہے۔

کھلاڑی کی جانب سے اطلاع ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے متعلقہ معلومات وفاقی تحقیقاتی ادارے کو بھیج دی ہیں جہاں دیگر ماہرین معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاملے سے متعلق کسی قسم کی معلومات فراہم کرنا تحقیقات کو مشکوک کر دے گا لیکن آئی سی سی کے ذمہ دار رکن ہونے کے ناطے پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے متعلقہ حکام کو معاملے سے آگاہ کرے گا۔

یاد رہے 30 ستمبر سے شروع ہونے والی نیشل ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل 18 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ پہلے مرحلے کے میچ 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان میں کھیلے گئے۔

دوسرے مرحلے کے میچ 9 سے 18 اکتوبر تک راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے تھے۔

ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہیں۔

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈکرکٹ میں جوانیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ
sohail

sohail

Next Post

او بلڈ گروپ والوں میں کورونا میں مبتلا ہونے کا کم خطرہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے مسلمان لڑکی سے شادی کر لی

نوکیا نے دفاتر کے ملازمین میں کورونا علامات پکڑنے کا نظام متعارف کرا دیا

نوازشریف سے استعفیٰ مانگنے کا معاملہ، ملک ریاض کیا کہتے ہیں؟

ادویات میں اضافہ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کمیٹی کو وجوہات بتا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In