• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے مسلمان لڑکی سے شادی کر لی

by sohail
اکتوبر 15, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

 امریکی اخبار یو ایس ویکلی کے مطابق جان سینا نے اپنی دوست شی شریعت زادے سے ایک نجی تقریب میں ساتھ زندگی گزارنے کا عہد کیا۔

اداکار نے فلوریڈا کے کے شہر ٹامپا میں اپنے خاندان کے افراد اور دوستوں کو مدعو کیا۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں اداکار کا کہنا تھا کہ شادی ایک لمبی گفتگو کی طرح ہے جو ہمیشہ مختصر دکھائی دیتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ جان سینا کی دوسری شادی ہے اس سے قبل ایکشن ہیرو نے نے 2009 میں ایلزبتھ سے شادی کیے تھی جو تین سال بعد 2012 میں طلاق پر منتج ہوئی۔

اداکار کی اپنی ساتھی ریسلر نکی بیلا کے ساتھ تعلقات کو بھی میڈیا نے خوب ہائی لائٹ کیا تاہم یہ تعلقات کچھ وقت کے بعد علیحدگی پر ختم ہوئے۔ 

حال ہی میں جان سینا کو جاپانی کمپنی ہونڈا کی طرف وائس آف ہونڈا قرار دیا گیا تھا۔

ہونڈا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ جان سینا اپنی طاقت اور قوت کی وجہ سے مشہور ہیں، اسی لیے وہ وائس آف ہونڈا کے لیے ایک اچھا انتخاب ہیں۔

ریسلنگ کی دنیا میں نام بنانے والے جان سینا نے فلم انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

حال ہی میں انہوں نے سوئیسائیڈ اسکواڈ کی ایک سیریز پیس میکر سائن کی۔ گارڈین آف گلیکسی جیسی معروف فلمیں بنانے والے ہدایتکار جیمز گن پیس میکر کے اسکرپٹ رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں۔

سوسائیڈ اسکواڈ کو آئندہ سال اگست میں ریلیز کیا جائے گا جب کہ ایچ بی او میکس کی پروڈکشن پیس میکر کو آئندہ سال کے اوائل میں ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کی کاسٹ میں شامل ہونے والے جان سینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سوسائیڈ سیریز کا حصہ بننا اور جیمز گن کے ساتھ کام کرنا میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں پیس میکرکے لیے جیمز کے ساتھ مل کر کام کرنے لیے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔

Tags: جان سیناجان سینا کی دوسری شادی
sohail

sohail

Next Post

نوکیا نے دفاتر کے ملازمین میں کورونا علامات پکڑنے کا نظام متعارف کرا دیا

نوازشریف سے استعفیٰ مانگنے کا معاملہ، ملک ریاض کیا کہتے ہیں؟

ادویات میں اضافہ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کمیٹی کو وجوہات بتا دیں

سی سی پی او لاہور ایک بار پھر موضوع بحث، ڈپٹی ڈائرکٹر نیب کی معافی

گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا جلسہ، تیاریاں مکمل، کارکنوں کی آمد جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In