• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نوازشریف سے استعفیٰ مانگنے کا معاملہ، ملک ریاض کیا کہتے ہیں؟

by sohail
اکتوبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) ظہیرالاسلام پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے 2014 کے دھرنوں کے دوران انہیں استعفیٰ دینے کا کہا تھا۔

آج دی نیوز میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا کہ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نوازشریف کو ایسا کوئی پیغام نہیں دیا تھا۔

نوازشریف کے دعوے کے بعد پاکستانی میڈیا میں بھی اس موضوع پر گفتگو شروع ہوئی تو بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کا نام سامنے آیا کہ مبینہ طور پر انہوں نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا پیغام نوازشریف تک پہنچایا تھا۔

تاہم ملک ریاض اس موضوع پر خاموش رہے اور انہوں نے نہ ہی تردید کی اور نہ ہی اس کی توثیق کی۔

آج سینیئر اینکر رؤف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ملک ریاض سے رابطہ کر کے اس حوالے سے بات کی ہے۔

ملک ریاض نے جواب میں کچھ دیر سوچنے کے بعد کہا کہ وہ تیسرا آپشن لیتے ہیں اور اس معاملے پر کوئی کمنٹ نہیں کرنا چاہتے۔

رؤف کلاسرا کے مطابق جب کوئی کمنٹ کرنے سے انکار کر دے تو صحافت میں اس کا مطلب عموماً تصدیق ہی سمجھا جاتا ہے۔

انہوں نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب ملک ریاض نے نوازشریف کو جنرل (ر) ظہیرالاسلام کا پیغام پہنچایا تو انہوں نے پنجابی میں انہیں جواب میں کہا کہ "ملک صاحب تسی انہاں نو کوو کہ جا کے تسی سو جاؤ، آرام دی رات گزارو تسی (ملک صاحب انہیں جا کر کہہ دو کہ آپ سو جائیں اور آرام سے رات گزاریں)

Tags: جنرل ظہیرالسلامملک ریاضنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

ادویات میں اضافہ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کمیٹی کو وجوہات بتا دیں

سی سی پی او لاہور ایک بار پھر موضوع بحث، ڈپٹی ڈائرکٹر نیب کی معافی

گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا جلسہ، تیاریاں مکمل، کارکنوں کی آمد جاری

پی پی رہنما پاکستان میں کورونا میں دو مرتبہ مبتلا ہو کر انتقال کر جانے کا پہلا کیس

نجکاری فہرست سینیٹ میں پیش، پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In