• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نجکاری فہرست سینیٹ میں پیش، پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل بھی شامل

by sohail
اکتوبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : ‏نجکاری کی فہرست میں شامل 19 اداروں کے نام سینیٹ میں پیش کر دیے گئے، ‏پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل نیویارک بھی ان میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ ‏بلوکی پاورپلانٹ، حویلی بہادرشاہ پلانٹ، ایس ایم ای بینک اور فرسٹ ویمن بینک نجکاری کی فہرست میں شامل ہیں۔

اسی طرح نجکاری کی فہرست میں ‏پاکستان اسٹیل ملز، پاکستان انجینئرنگ کمپنی، ‏سروسزانٹرنیشنل ہوٹل،جناح کنونشن سینٹر،ماڑی پیٹرولیم بھی موجود ہیں۔

نجکاری فہرست میں شامل دیگر ادارے ‏نندی پور پاور پلانٹ، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن، ‏او جی ڈی سی ایل، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، گدو پاور پلانٹ ہیں۔

یاد رہے کہ حکومت نے اس سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ وہ روزویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کر رہی تاہم آج نجکاری کی فہرست میں اس ہوٹل کا نام بھی شامل ہے۔

کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے جولائی میں فیصلہ کیا تھا کہ ہوٹل کو نجی پارٹی کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے چلایا جائے گا، اس موقع پر نیویارک کی ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا بھی فیصلہ کیا اور نجکاری کمیشن کو ہدایت کی گئی تھی کہ ہوٹل کے لیے فنانشل ایڈوائزر تعینات کیا جائے ۔

سینیٹ میں نجکاری کی فہرست پیش کیے جانے پر اپوزیشن نے ایوان میں شیم شیم کے نعرے لگائے۔

سینیٹر مشتاق نےکہا کہ حکومت کہتی تھی کہ روز ویلٹ ہوٹل نجکاری کی فہرست میں شامل نہیں، اب اس فہرست میں بتایا گیا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری فہرست میں شامل ہے۔

Tags: روزویلٹ ہوٹل کی نجکارینجکاری فہرست
sohail

sohail

Next Post

این آر او پر آج عمران خان اور فضل الرحمان نے کیا کہا؟

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی

20 سال سے طالبان کے خلاف لڑنے والی خاتون کمانڈر طالبان کے ساتھ مل گئیں

پاکستان، افغانستان نے بھارت سے بہتر انداز میں کورونا کنٹرول کیا ہے، راہول گاندھی

اج رات ایک بڑے مصنوعی سیارے اور راکٹ کے خلا میں ٹکرانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In