• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان، افغانستان نے بھارت سے بہتر انداز میں کورونا کنٹرول کیا ہے، راہول گاندھی

by sohail
اکتوبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے عالمی مالیاتی ادارے کی بھارتی معیشت سے متعلق رپورٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے آئی ایم ایف کا عالمی معیشت کے حوالے سے نقشہ دکھایا، انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے زیادہ بہتر طریقے سے کورونا کو ختم کرنے میں کردار ادا کیا۔

بنگلہ دیش رواں برس فی کس آمدنی میں بھارت سے آگے بڑھ جائے گا، آئی ایم ایف

عالمی معیشت پر نظر رکھنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کورونا کے باعث بھارت کی معیشت 10.3  فیصد سکڑنے کا امکان ہے جو چین، بھوٹان، سری لنکا، بنگلہ دیش، میانمار، نیپال اور افغانستان جیسے ممالک کی معاشی صورتحال کی نسبت زیادہ خطرناک ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ہے۔

دنیا بھر میں کورونا لاک ڈاون کی صورتحال کے پیش نظر آئی ایم ایف نے تمام ممالک کی معیشت کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی تھی۔

اس سے قبل اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بنگلہ دیش کی معیشت کے حوالے سے بھی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔  

آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت میں خاصا بگاڑ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث بنگلہ دیش کا جی ڈی پی ریٹ بھارت کے موجودہ جی ڈی پی کے قریب پہنچ گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے باعث رواں برس بھارتی معیشت کے 10.3 فیصد تک سکڑ جانے کی پیش گوئی کی گئی تھی اور کہا تھا کہ اس کا حجم کم ہو کر 1.888 ٹریلین ڈالر تک آ جائے گا۔

دوسری جانب بنگلہ دیش کی معیشت بڑھ کر 1.876  ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ سال بھارت اپنی مشکل صورتحال پر قابو پاتے ہوئے اپنی معیشت میں 8.8 فیصد کا اضافہ کرے گا جو چین کے معاشی ہدف 8.2  سے زیادہ ہے۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسراہول گاندھینریندر مودی
sohail

sohail

Next Post

اج رات ایک بڑے مصنوعی سیارے اور راکٹ کے خلا میں ٹکرانے کا امکان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی نعرہ بازی، وزیراعظم اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

گوگل کا نیا فیچر، تھوڑا سا گنگنائیں اور سرچ میں گیت حاصل کریں

اپوزیشن کا گوجرانوالہ میں جلسہ، کس لیڈر نے کیا کہا؟

لندن میں نوازشریف کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In