• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

گوگل کا نیا فیچر، تھوڑا سا گنگنائیں اور سرچ میں گیت حاصل کریں

by sohail
اکتوبر 16, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے اپنا پسندیدہ نغمہ تلاش کرنا آسان ہو جائے گا۔

اپنے آفیشل بلاگ میں گوگل نے بتایا ہے کہ اگر آپ کے ذہن میں کسی نغمے کی دھن موجود ہے مگر الفاظ یاد نہیں آ رہے اور آپ اسے سرچ کرنا چاہتے ہیں تو دس پندرہ سیکنڈ کے ذریعے گوگل سرچ میں جا کر گنگنائیں اور اس دھن سے ملتے جلتے تمام نغمے آپ کے سامنے ڈھیر کر دیے جائیں گے۔

اس کے لیے اپنے موبائل پر گوگل کی تازہ ترین ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی، اس میں مائیک کے آئیکون پر ٹچ کر کے دریافت کریں کہ یہ کون سا نغمہ ہے۔

دوسرا آپشن یہ ہے کہ گوگل کے ‘سرچ اے سانگ’ بٹن پر ٹچ کریں اور نغمہ گنگنا دیں، سرچ میں اس سے مماثل دھن والے گیتوں کے لنک سامنے آ جائیں گے۔

اسی طرح گوگل اسسٹنٹ میں جا کر بھی پوچھ سکتے ہیں کہ یہ کون سا نغمہ ہے اور ساتھ گنگنانا شروع کر دیں۔

اس وقت یہ فیچر صرف آئی او ایس کے انگریزی ورژن میں مہیا کیا گیا ہے اور اس میں 20 سے زائد زبانوں میں گیت گنگنا کر تلاش کیے جا سکتے ہیں۔

گوگل کا کہنا ہے کہ جب آپ گنگنانا روک دیں گے تو گوگل کا ایلگورتھم اس سے ملتے جلتے نغمے تلاش کرے گا، اس کے لیے بہترین آواز کی ضرورت بھی نہیں ہے، اگر خام انداز میں بھی گنگنا دیا جائے تب بھی یہ فیچر کام کرے گا۔

گوگل اپنے نتائج میں نغمے اور گلوکار کا نام بتا دے گا جسے آپ اپنی پسندیدہ ایپ پر سن سکیں گے۔

Tags: سرچ اے سانگگوگل پر نغمہ تلاش کریںگوگل کا نیا فیچر
sohail

sohail

Next Post

اپوزیشن کا گوجرانوالہ میں جلسہ، کس لیڈر نے کیا کہا؟

لندن میں نوازشریف کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

آذربائیجان کے رہائشی علاقے میں میزائل حملہ، 12 شہری جاں بحق

امریکہ میں کورونا کی تیسری اور سب سے بڑی لہر کا آغاز ہو گیا، ماہرین کا انتباہ

نوازشریف کی تقریر سے پریشان ن لیگی رہنماؤں نے رؤف کلاسرا کو کیا بتایا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In