• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

20 سال سے طالبان کے خلاف لڑنے والی خاتون کمانڈر طالبان کے ساتھ مل گئیں

by sohail
اکتوبر 16, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افغان حکومت کی حامی خاتورن کمانڈر کفتر نے طالبان کی صفوں میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کمانڈر کفتر کی شمولیت کی تصدیق کی ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر ان کی تصویر بھی شیئر کر دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ خاتون کمانڈر کفتر آج صبح صوبہ بغلان کے ضلع نہرین میں اپنے ساتھیوں سمیت طالبان کے ساتھ شامل ہو گئی ہیں۔

افغان حکومت کی جانب سے طالبان کے اس مطالبے کے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

افغان میڈیا خامہ پریس کے مطابق عائشہ اپنے علاقے میں کمانڈر کفتر کے نام سے مشہور ہیں، وہ روس کے خلاف بھی جہاد میں شریک رہی ہیں۔

گزشتہ 20 سالوں سے وہ افغان حکومت کے ساتھ مل کر طالبان کے خلاف لڑتی رہی ہیں، انہیں افغانستان کی واحد خاتون وارلارڈ بھی کہا جاتا ہے۔

ماضی میں انہوں نے طالبان کمانڈر کو وارننگ دی تھی کہ اگر تم نے مجھے گرفتار کیا تو لوگ تم پر ہنسیں گے اور اگر میں نے تمہیں گرفتار کر لیا تو تمہارے لیے اچھا نہیں ہو گا۔

ان کا اصل نام بی بی عائشہ حبیبی ہے، ان کے 9 بہن بھائی ہیں، وہ اپنے والد کی چہیتی بیٹی ہیں۔

Tags: افغان طالبانذبیح اللہ مجاہدکمانڈر کفتر
sohail

sohail

Next Post

پاکستان، افغانستان نے بھارت سے بہتر انداز میں کورونا کنٹرول کیا ہے، راہول گاندھی

اج رات ایک بڑے مصنوعی سیارے اور راکٹ کے خلا میں ٹکرانے کا امکان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی نعرہ بازی، وزیراعظم اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

گوگل کا نیا فیچر، تھوڑا سا گنگنائیں اور سرچ میں گیت حاصل کریں

اپوزیشن کا گوجرانوالہ میں جلسہ، کس لیڈر نے کیا کہا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In