• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نوکیا نے دفاتر کے ملازمین میں کورونا علامات پکڑنے کا نظام متعارف کرا دیا

by sohail
اکتوبر 15, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نوکیا کی جانب سے ملازمت پیشہ افراد کی حفاظت کے لیے ایک ایسا نظام متعارف کرایا گیا ہے جو اس بات کی نشاندہی کر سکے گا کہ مطلوبہ شخص میں کورونا کی علامات موجود ہیں یا نہیں۔

نوکیا کے متعاف کرائے گئے سسٹم میں لگا تھرمل کیمرا اس بات کی نشاندہی بھی کرے کہ دفتر میں داخل ہونے والے شخص نے ماسک پہن رکھا ہے یا نہیں۔

فن لینڈ کی کمپنی بھارت کے شہر چنائی میں گزشتہ 2 ماہ سے اپنی فیکٹری میں ان آلات کو استعمال کر رہی ہے جن کے ذریعے اب تک تقریباً 2 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔

تقریباً ایک ہزار ملازمین رکھنے والی فن لینڈ کی اس کمپنی کو بھارت میں کورونا لاک ڈاون کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔

نوکیا کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ دفاتر میں لگایا گیا یہ سسٹم ہر داخل ہونے والے شخص کے بخار کو چیک کرے گا اور ماسک نہ پہننے کی صورت میں الارم بجا کر آپریشن سنٹر کو اطلاع بھی دے گا۔

اس سسٹم میں پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے چہروں کو دھندلا یا غیرواضح بھی کیا جا سکتا ہے، اس سسٹم کو مختلف چیک پوائنٹس پر بھی لگایا جا سکتا ہے نیز اسے آپریٹ کرنے کے لیے کسی فرد کی ضرورت نہیں ہوگی۔

نوکیا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس نظام کو نوکیا کے دفاتر اور آر اینڈ ڈی سینٹرز میں نصب کیا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر اس نظام کو شمالی اور لاطینی امریکہ میں متعارف کرایا جائے گا، جس کے بعد ایشیا اور دیگر اسکولوں اور سرکاری عمارتوں کو بھی اسے استعمال کرنے کی پیشکش کی جائے گی۔

Tags: کورونا کی تشخیص کا آلہکورونا وائرسنوکیا
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف سے استعفیٰ مانگنے کا معاملہ، ملک ریاض کیا کہتے ہیں؟

ادویات میں اضافہ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کمیٹی کو وجوہات بتا دیں

سی سی پی او لاہور ایک بار پھر موضوع بحث، ڈپٹی ڈائرکٹر نیب کی معافی

گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا جلسہ، تیاریاں مکمل، کارکنوں کی آمد جاری

پی پی رہنما پاکستان میں کورونا میں دو مرتبہ مبتلا ہو کر انتقال کر جانے کا پہلا کیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In