• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

آذربائیجان کے ساتھ جنگ میں آرمینیا کی فوج کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ویڈیو

by sohail
اکتوبر 19, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آذری فوج کے حملے کے نتیجے میں آرمینیا کے فوجی میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنوکاراباخ کے معاملے پر علیزادہ نے یہ ٹویٹ کی ہے، انہوں نے آرمینیا کی جانب سے رہائشی علاقوں میں عام شہریوں پر میزائل داغنے کا ذکر بھی کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ آرمینیا کے فوجی لڑائی کے دوران آذربائیجان کے فوج کے حملے کے بعد پسپائی اختیار کرتے ہوئے بھاگ رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ آرمینیا اپنے فوجیوں کو غیر قانونی طور پر مقبوضہ زمین پر بھیج رہا ہے۔

Firing missiles on residential areas &killing Aze/i civilians,as w. as sending own #poor #soldiers to illegaly occupied lands of???????? #Armenia multiplies all its crimes.
Ar????????must withdraw its troops from occupied territories of Aze????????

????Aze/i soldiers chasing armenian #SpecialForces pic.twitter.com/6md1kx2hLV

— Ali Alizada ???????? (@Ali_F_Alizada) October 19, 2020

علی علیزادہ نے مطالبہ کیا کہ آرمینیا فوری طور پر آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں سے اپنے فوجی واپس بلائے۔

ذربائیجان کے سفیر نے اپنی ٹوئٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور بتایا کہ آذربائیجان کی فورس آرمینین افواج کا پیچھا کررہی ہیں۔

Tags: آذربائیجان آرمینیا جنگ
sohail

sohail

Next Post

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا، محمد زبیر کا دعویٰ

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

کورونا کیسز کے باوجود پرنسپل کا راولپنڈی کا کالج بند کرنے سے انکار

نامعلوم افراد سب کے لیے معلوم ہیں، مریم نواز نے پریس کانفرنس میں تفصیل بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In