• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اندرون سندھ سے پیپلزپارٹی کے رہنما 200 کارکنان سمیت پی ٹی آئی میں شامل

by sohail
اکتوبر 20, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رئیس لال خان لغاری اپنے 200 کارکنان کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔

انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران لیاقت علی جتوئی کا کہنا تھا کہ وہ پی پی رہنما کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اپوزیشن اتحاد کے جلسوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مظاہرے اور احتجاج حکومت کو اپنی جگہ سے نہیں ہلا سکتے۔

انہوں نے دھاندلی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے گزشتہ انتخابات میں تحریک انصاف کو ووٹ دیے لیکن ہر پولنگ اسٹیشن پر پی پی کے نمائندے کامیاب ہوئے۔

انہوں نے وفاقی حکومت سے سندھ کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے کرپٹ رہنما تحریک انصاف کے کارکنان کی وفاداریاں خریدنے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سیلاب کے دوران وفاقی حکومت کے نمائندگان کی غیرموجودگی کو اپوزیشن نے کیش کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دادو کے عوام نے انتخابات میں عمران خان کو 3 لاکھ ووٹ دیے لیکن عمران خان اپنے کارکنان کو بھول گئے ہیں۔

انہوں نے وزیر اعظم سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سیکڑوں لوگ بےروزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ 

لیاقت علی جتوئی نے مہنگائی کی بڑھتی شرح پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Tags: پاکستان پیپلزپارٹیپاکستان تحریک انصاف
sohail

sohail

Next Post

بالی وڈ کے سینئر اداکار مکیش کھنہ کی شو پر تنقید، کَپل شرما بھی بول پڑے

حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا کے لیے نئے قواعد جاری کر دیے

واٹس ایپ کا ویب سے آڈیو، ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کابینہ اجلاس میں ندیم افضل چن نے شوگر انکوائری کو فراڈ قرار دے دیا

وزیراعظم نے قواعد کے خلاف 6 وزیروں، مشیروں کو لگژری گاڑیاں دینے کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In