• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیئے، سپریم کورٹ

by sohail
اکتوبر 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

‏سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلی فیصلے میں عدالت نے تحریر کیا ہے کہ سابق وزیراطلاعات نے پریس کانفرنس میں جج کے خلاف تضحیک آمیز الفاظ استعمال کر کے بادی النظر میں توہین عدالت کی ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں آبزرویشن دی ہے کہ فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جانی چاہیئے۔

عدالت نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے آرٹیکل 204 کی خلاف ورزی کی.

Tags: توہین عدالتسپریم کورٹ آف پاکستانفردوس عاشق اعوان
sohail

sohail

Next Post

ایف اے ٹی ایف کا فروری 2021 تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

اپوزیشن عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈال کر این آر او چاہتی ہے، عمران خان

بھارتی عدالت کا منفرد فیصلہ، بیوی کو شوہر کا ماہانہ خرچ دینے کا حکم

فیس بک نے اپنی سپریم کورٹ بنا لی، یہ عدالت کیا کام کرے گی؟

سوئٹرزرلینڈ کی حکومت کا ہر شہری کو 13 لاکھ روپے بطور تحفہ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In