• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بالی ووڈ اداکارہ لیونیا لودھ کا مہیش بھٹ پر ہراسانی کا الزام

by sohail
اکتوبر 24, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ اداکارہ لیونیا لودھ نے معروف فلم ساز مہیش بھٹ پر ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے انہیں فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا ڈان قرار دے دیا۔

لیونیا لودھ کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تقریباً 2 منٹ کی ویڈیو نے بالی ووڈ میں ڈرگ اسمگلنگ اور اداکاروں کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی فیملی کے تحفظ کے لیے بنائی گئی ویڈیو میں دیگر کئی  انکشافات کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ مہیش بھٹ کے بھتیجے سمت سبھروال کی بیوی ہیں اور انہوں نے اس سے طلاق کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

لیونیا لودھ نے مہیش بھٹ کو بالی ووڈ کا سب سے بڑا ڈان قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہیش بھٹ انڈسٹری کا پورا سسٹم چلاتا ہے، اگر آپ اس کے قوانین پرعمل نہیں کرتے تو آپ کی زندگی مشکل بنا دیتا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مہیش بھٹ نے کام سے نکلوا کر کئی لوگوں کی زندگیاں برباد کردیں، اس کے ایک فون پر لوگ اپنی ملازمت کھو دیتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ جب سے میں نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے، تب سے وہ مجھے دھمکیاں دے رہا ہے، میرے گھر میں داخل ہونے اور مجھے یہاں سے بے دخل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

وشیش فلمز کے قانونی مشیر نے مہیش بھٹ کی طرف سے جوابی بیان جاری کر دیا ہے جس میں انہوں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔

بالی وڈ انڈسٹری کی کئی اداکاراؤں نے جنسی ہراسانی کے خلاف بولنا شروع کر دیا ہے، گزشتہ دنوں معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی فلم انڈسٹری پر سنگین الزامات عائد کیے تھے۔

ان کے انکشافات کے بعد کنگنا کو دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی تھیں، ان کی درخواست پر وفاقی حکومت نے سیکیورٹی فراہم کر دی تھی۔

Tags: بالی وڈ میں جنسی زیادتیبالی ووڈلیونیا لودھمہیش بھٹ
sohail

sohail

Next Post

بحرین میں مردہ قرار دی گئی دو نومولود بچیاں تدفین کے وقت زندہ ہو گئیں

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین طے پا گئی

چینی کا بحران ایک واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پیدا کیا گیا، رؤف کلاسرا کا انکشاف

چیٹ یا گروپ ہمیشہ کے لیے میوٹ، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ترک صدر طیب اردوان کا فرانسیسی صدر کو دماغی معائنے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In