• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین طے پا گئی

by sohail
اکتوبر 24, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین میں ملزم نے ایک ارب 29 لاکھ روپے ادائیگی کی پیشکش کی ہے، ملزم یہ رقم 3 اقساط میں ادا کرے گا۔

نیب نے احتساب عدالت کو بتایا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور نجی آئل کمپنی بائیکو کے آفیشلز کی جانب سے 23 ارب روپے کی کرپشن کے معاملے پر ملزم کامران افتخار نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔

نیب نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ایک ارب 29 لاکھ روپے 3 اقساط میں ادائیگی کرنے کے لیے تیار ہے۔

ملزم نجی کمپنی بائیکو کا ملازم تھا جس نے پی ایس او کے ساتھ معاہدے میں دیگر ملزمان کے ساتھ ملی بھگت سے قومی خزانے کو مجموعی طور پر 23 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

واضح رہے چیئرمین نیب نے ملزم کی جانب سے دائر کی گئی پلی بارگین کی درخواست پر دستخط کردیے ہیں، کیونکہ ملزم لوٹی ہوئی دولت واپس قومی خزانے میں جمع کرانے کے لیے تیار ہوگیا ہے

عدالت نے ریفرنس کے ایک ملزم کامران افتخار لاری کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریفرنس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔

Tags: پلی بارگینقومی احتساب بیورو
sohail

sohail

Next Post

چینی کا بحران ایک واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پیدا کیا گیا، رؤف کلاسرا کا انکشاف

چیٹ یا گروپ ہمیشہ کے لیے میوٹ، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ترک صدر طیب اردوان کا فرانسیسی صدر کو دماغی معائنے کا مشورہ

اپوزیشن جماعتوں کا کوئٹہ میں جلسہ شروع، قائدین کی تقاریر شروع

سوئنگ کے بادشاہ وسیم اکرم کو کس نے دریافت کیا تھا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In