• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ترک صدر طیب اردوان کا فرانسیسی صدر کو دماغی معائنے کا مشورہ

by sohail
اکتوبر 25, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ترک صدر طیب اردوان نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فرانیسی صدر سب سے پہلے اپنے دماغ کا معائنہ کرائے جو اپنی ریاست کے مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد سے ایسا برتاؤ کرتا ہے۔

گزشتہ دنوں فرانسیسی صدر نے فرانس میں خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کو نجی شعبے میں بھی لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ اسلام ایک مذہب کے طور پر دنیا بھر میں بحران کا شکار ہے، وہ فرانس کی سیکولر اقدار کو سخت گیر اسلام سے محفوظ بنائیں گے۔

فرانسیسی حکومت نے طیب اردوان کے ان ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ترکی میں اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے بلا لیا ہے۔

فرانسیسی صدر نے 1905 کے سیکولر ریاست سے متعلق منظور کیے گئے قانون کو مضبوط کرنے کے لیے دسمبر میں بل لانے کا عندیہ بھی دیا، مذکورہ قانون فرانس میں سرکاری طور پر چرچ اور ریاست کو علیحدہ کرنے کے حوالے سے رہنمائی کرتا ہے۔

ترک صدر طیب اردوان اس سے قبل بھی فرانسیسی ہم منصب کو اسلام مخالف بیانات کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

ایک موقع پر انہوں نے فرانسیسی  صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مغربی ممالک کی حکومتیں نسل پرستی اور اسلام دشمنی کی سرپرستی کررہی ہیں اور یہ عمل ان کے اپنے معاشرے کیلئے کسی صورت ٹھیک نہیں۔

فرانس میں مسلمانوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کے باعث معاشرے میں اقدار اور روایات میں ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے جس کا نتیجہ بعض اوقات پرتشدد واقعات کی صورت میں بھی نکلتا ہے۔

Tags: ایمانوئیل میکرونطیب اردوانفرانس میں مسلمان
sohail

sohail

Next Post

اپوزیشن جماعتوں کا کوئٹہ میں جلسہ شروع، قائدین کی تقاریر شروع

سوئنگ کے بادشاہ وسیم اکرم کو کس نے دریافت کیا تھا؟

کوئٹہ میں دھماکے، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ، اپنے خطاب میں کس رہنما نے کیا کہا؟

جھاڑو پھرا تو حکومت بھی نہیں رہے گی، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In