• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فرانس میں عربی بولنے پر بہن بھائی پر نسل پرستوں کا حملہ

by sohail
اکتوبر 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس کے مضافاتی قصبے میں اردن سے تعلق رکھنے والے بہن، بھائی پر نسل پرستوں نے اس وقت حملہ کر دیا جب انہیں آپس میں عربی بولتے سنا گیا۔

زخمی ہونے والے لڑکے ابوعید کا کہنا ہے کہ ان پر ایک فرانسیسی مرد اور اس کی ساتھی عورت نے حملہ کیا اور انہیں بری طرح مارا پیٹا گیا۔

دونوں کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

اردن کے بادشاہ عبداللہ نے اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر دونوں زخمیوں کو فون کال کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے فرانس میں اردن کے سفارتخانے کو ہدایت کی کہ وہ انہیں ہر ممکن مدد فراہم کریں۔

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابوعید نے بتایا کہ حملہ آوروں نے ہمیں ایک بس اسٹاپ پر عربی بولتے سنا تو ان پر حملہ کر دیا۔ پولیس ابھی تک مجرموں کو تلاش کر رہی ہے۔

انہوں نے فرانسیسی حکام کے تعاون پر ان کی تعریف کی اور اردن کے سفارتخانے کا شکریہ ادا کیا۔

ابوعید فرانس کے سرکاری اسکول میں عربی کے استاد ہیں جبکہ ان کی بہن حبا ابوعید اپنی ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

فرانس میں پیغمر اسلام ﷺ کے خاکے طلبہ کو دکھانے والے استاد کا سر قلم کرنے کے واقعہ کے بعد سے نسل پرست حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

جمعرات کو حجاب لینے والی 2 خواتین پر ایفل ٹاور کے قریب خنجروں سے حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئی تھیں۔

Tags: فرانس میں نسل پرستی
sohail

sohail

Next Post

سپین میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی، کرفیو نافذ

دبئی پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش، پاکستانی شہری مشکل میں پڑ گیا

مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کی شناخت ممکن نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر، کئی علاقے مکمل سیل

مسلمان ممالک میں مصنوعات کا بائیکاٹ، فرانسیسی حکومت تپش محسوس کرنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In