• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر، کئی علاقے مکمل سیل

by sohail
اکتوبر 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث مثبت کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے احکامات پر مختلف سیکٹرز میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہر کے 10 سیکٹرز میں مثبت کیسز سامنے آنے پر مختلف گلیوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

سیکٹر ایف الیون تھری میں سٹریٹ 46، سیکٹر 2 میں سٹریٹ 23 سیل، سیکٹر آئی ایٹ 2 میں سٹریٹ 58 اور سیکٹر تھری میں سٹریٹ 57 کو سیل کر دی گئی ہیں۔

اسی طرح سیکٹر آئی ایٹ 4 میں سٹریٹ نمبر 91، سیکٹر 4 میں  سٹریٹ 91، میڈیا ٹاؤن بلاک ڈی میں سٹریٹ  نمبر 10، سیکٹر جی الیون 2 میں سٹریٹ 33 اور جی سکس 2 میں سٹریٹ 35 بھی سیل کر دی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق پاکستان ٹاؤن میں کورونا کیسز سامنے آنے پر سٹریٹ 30 سیل کر دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملازمت پیشہ افراد کو کورونا کی منفی رپورٹ آنے پر آمدورفت کی اجازت ہوگی، کورونا کی دوسری لہر میں عوام کو احتیاط کرنا ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ مقامی اسسٹنٹ کمشنرز اور ہیلتھ ٹیموں کو نگرانی کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Tags: اسلام آباد میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

مسلمان ممالک میں مصنوعات کا بائیکاٹ، فرانسیسی حکومت تپش محسوس کرنے لگی

اور ہوس ہو تو جہاں سارے کا سارا کم ہے

قانون سازی کرنے والوں کے اختیار میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات، اسٹار فٹبالر کا فرانس کی نمائندگی سے انکار

نیوانڈیا ڈاکٹرائن، بھارت کی چین اور پاکستان کو دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In