• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی کی رجسٹریشن کر لی گئی

by sohail
اکتوبر 26, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مہنگی ترین کار لیمبر گینی کی 45 لاکھ 32 ہزار روپے میں رجسٹریشن کر لی ہے، محکمہ ایکسائز کے مطابق سپورٹس کار لیمبر گینی کی قیمت 11 کروڑ روپے ہے۔

کار کے مالک کی طرف سے چند دن قبل محکمہ ایکسائز سے گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے رابطہ کیا گیا تھا لیکن سسٹم میں سہولت نہ ہونے کی باعث محکمہ ایکسائز نے لیمبر گینی کار کا نمبر جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

محکمہ ایکسائز کی ڈی ایچ اے میں موٹر رجسٹریشن برانچ کے سربراہ ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہ رولز میں ترمیم کے بعد اب سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کار کو رجسٹر کرنے کی سہولت پیدا ہو گئی تھی۔ اس لئے پہلی ہی فرصت میں گاڑی کے مالک کر بلا کر نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔

محکمہ ایکسائز کے اعلی افسر نے بتایا کہ یہ کار پنجاب کی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی بن گئی ہے کیونکہ نہ تو اس سے پہلے اس مالیت کی کار رجسٹرڈ ہوئی اور نہ ہی اتنا ٹیکس حاصل کیا گیا ہے۔

Tags: لیمبر گینی کی رجسٹریشن
sohail

sohail

Next Post

مسلم لیگ (ن) کے رہنما راشد بھٹی کے گھر پر فائرنگ

نوازشریف کے پاس دو ویڈیوز اور بھی ہیں، ارشاد بھٹی کا انکشاف

پشاور کے مدرسے میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق 110 زخمی

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، فعال کیسز 11 ہزار سے بڑھ گئے

معروف خاتون سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In