• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پشاور کے مدرسے میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق 110 زخمی

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور کے علاقے دیرکالونی کے ایک مدرسے میں دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ ہاسپیٹل کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، زخمیوں میں متعدد طلبا کی حالت تشویشناک ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق دھماکا ٹائم بم کے ذریعے کیا گیا جب کہ دھماکا خیز مواد بیگ میں رکھ کر مدرسے لایا گیا تھا

 سینئر پولیس افسر محمد علی گنڈاپور نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں 2 استاد بھی شامل ہیں۔

مذکورہ مدرسہ مسجد سے متصل ہے اور وہاں علاقے کے بچے قران کی تعلیم حاصل کرنے آتے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایک مشکوک شخص کو بھاری بیگ لے کر مدرسے میں داخل ہوتے دیکھا گیا تھا۔

ایس پی کینٹ پشاور کے مطابق ایک مشکوک شخص مدرسے میں صبح کے وقت بیگ چھوڑ گیا تھا اور فی الحال اس شخص کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

مشکوک شخص کی تلاش کیلئے آس پاس کے علاقوں میں ناکے لگا دیئے گئے ہیں اور سرچ آپریشن بھی کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا کہ دیر کالونی میں دھماکے کے بعد 7 لاشوں اور 70 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 طالبعلم بھی تھے جن کی عمریں 15 سے 25 سال کے درمیان تھیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق جائے حادثہ سے ثبوت جمع کیے جا رہے ہیں جن کو فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوایا جائے گا۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، فعال کیسز 11 ہزار سے بڑھ گئے

معروف خاتون سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی

چاند کی سطح پر پانی کے نئے ذخائر کی تصدیق، انسانی بستیاں بسانا آسان ہو گیا

سپریم کورٹ : شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

سی این جی مہنگی کر دی گئی، گھریلوصارفین کیلئے قیمتیں برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In