• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سی این جی مہنگی کر دی گئی، گھریلوصارفین کیلئے قیمتیں برقرار

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بجلی کمپنیوں، سی این جی اور دیگرصنعتوں کیلیے گیس مہنگی جبکہ گھریلو صارفین، تندوروں، کمرشل سیکٹر اور سیمنٹ انڈسٹری کیلئے قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی سیکٹر کیلئے گیس 88 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی جبکہ جنرل انڈسٹریل کیلئے کی قیمت میں 33 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا گیا ہے۔

برآمدی شعبوں کے لیے گیس 66 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی کی گئی ہے۔ برآمدی شعبہ جنرل انڈسٹری کے لیے گیس 33 روپے فی ایم ایم بی ٹو جبکہ برآمدی شعبہ کیپٹو پاور کے لیے 66 روپے فی ایم ایم بی ٹو یو اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی ریجن ون کے لیے گیس 88 روپے فی ایم ایم بی ٹی اور  ریجن ٹو کے لیے 67 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے گیس کی قیمت میں دو روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح پاور اسٹیشنشز کے لیے گیس 33 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ پاور اسٹیشنز کے لیےگیس کے کم سے کم چارجز میں 518 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے جبکہ آئی پی پیز کے لیے بھی گیس 33 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کر دی گئی ہے۔

Tags: اوگراگیس کی قیمتوں میں اضافہ
sohail

sohail

Next Post

ایک ہی شخص کئی بار کورونا کا شکار ہو سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

اٹلی: کورونا پر قابو پانے کے لیے حکومتی پابندیوں کے خلاف شدید مظاہرے شروع

واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے والوں کو اب رقم ادا کرنی پڑے گی

پاکستان کی بار ایسوسی ایشنز نے جسٹس عیسیٰ کیس پر نظرثانی کے متعلق اعتراض اٹھا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In