• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد جامعہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ریکٹر یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے پیش جامعہ کو 29 اکتوبر تک بند رکھا جائے گا۔

ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے بتایا کہ یونیورسٹی میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کیے جانے کا امکان ہے۔

گزشتہ روز قائد اعظم یونیورسٹی میں بھی کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد اسے 6 نومبر تک سیل کر دیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 6 نومبر تک طلبا کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ 5 کورونا کیسز مثبت آنے پر یونیورسٹی کو سیل کیا گیا۔

ہاسٹلز میں موجود طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی۔ دور دراز سے آئے طلبا شعبہ جات کے سربراہ سے اجازت لے کر ہاسٹلز میں رہ سکتے ہیں۔

اس سے پہلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد مزید تین نجی تعلیمی اداروں سیل کر دیا گیا تھا۔

اس سے پہلے 46 تعلیمی اداروں کو  کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کیا جا چکا ہے جبکہ 17 تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے بعد کھولا جا چکا ہے۔

Tags: اسلام آباد میں کورونا وائرسانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
sohail

sohail

Next Post

اٹلی: کورونا پر قابو پانے کے لیے حکومتی پابندیوں کے خلاف شدید مظاہرے شروع

واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے والوں کو اب رقم ادا کرنی پڑے گی

پاکستان کی بار ایسوسی ایشنز نے جسٹس عیسیٰ کیس پر نظرثانی کے متعلق اعتراض اٹھا دیا

اب حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کرنا ہو گا، اختر مینگل

مسلمان ممالک کے سفر کے دوران احتیاط کریں، فرانس نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In