• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اب حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کرنا ہو گا، اختر مینگل

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف صرف جلسوں سے کام نہیں چلے گا، کچھ دم دما مست قلندر کرنا پڑے گا۔

لاہور میں لیگی رہنما مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل کا کہنا تھا کہ حکومت اپنا کوئی وعدہ پورا نہیں کر سکی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا چاہتے تھے لیکن حکومت رینگ رہی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم  نے عمران خان کو مسند پر بٹھایا لیکن انہوں نے ہمارے مطالبات پورے نہیں کیا۔

اختر مینگل کا کہنا تھا کہ ہمارے چھے نکات میٹرو بس سے زیادہ مشکل نہیں تھے، اگر عمران خان حکومت ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرسکتی تھی تو ہمیں پہلے بتا دیتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ جمہوریت کا علم تھامے رکھا ، اب ہمارے جلسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کو کندھوں پر اٹھانا اب ہماری ذمہ داری نہیں ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ہمارے بیانیے کو اپنایا ہے۔

اختر مینگل نے جاتی عمرہ میں مریم نواز سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی۔

ملاقات کےدوران انہوں نے بلوچستان جلسے میں شرکت کرنے پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔

اختر مینگل نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کی ناکامی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت کوئی بھی اس واقعے میں ملوث ہو اس کی ذمہ دار صرف حکومت ہے۔

Tags: سردار اختر مینگلمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

مسلمان ممالک کے سفر کے دوران احتیاط کریں، فرانس نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

بالی ووڈ ادکارہ لیونیا لودھ کے خلاف ایک اور فلمساز نے مقدمہ دائر کر دیا

کورونا کی دوسری لہر کا آغاز، پاکستان میں سخت اقدامات کا فیصلہ

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وزراء نے بیوروکریسی کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا

رئیل می کمپنی کا انتہائی کم قیمت فائیو جی موبائل فون تیار کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In