• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وزراء نے بیوروکریسی کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزراء نے بیوروکریسی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے، اراکین نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا ذمہ دار بیورو کریسی کو قرار دے دیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے کے عوام ان سے مہنگائی بارے استفسار کرتے ہیں۔

وفاقی وزراء میں پرویز خٹک، مراد سعید، فیصل واوڈا اور ندیم افضل چن نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات پر زوردیا۔

وزیر دفاع پرویز خٹک کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مہنگائی پر قابوپانے میں جب بیوروکریسی ناکام ہے تو بروقت اقدامات کیوں نہیں اٹھائے گئے؟

فیصل واوڈا نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ بیور کریٹس کے روایتی ہتھکنڈے بے نقاب ہونے چاہئے۔

فوڈ سیکرٹری نے وفاقی وزراء کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم

30،30 سال سروس کرچکے ہیں، ساری ذمہ داری ہم پر نہ ڈالی جائے۔

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو یقین دہانی کرائی کی مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان ریلویز ریفارمز کی منظوری بھی دی گئی، ریفارمزمیں ایم ایل ون کی تکمیل اور کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کی بحالی بھی شامل ہے۔

sohail

sohail

Next Post

رئیل می کمپنی کا انتہائی کم قیمت فائیو جی موبائل فون تیار کرنے کا اعلان

اشرافیہ کے لیے مخصوص 352 ایکڑ پر محیط کلب اور کرایہ صرف 3 روپے فی ایکڑ

سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین کیلئے کفالہ کی جگہ نئے معاہدے کا اعلان

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو ایوان سے باہر نکال دیا گیا

بالی ووڈ کی پر کشش و مسحور کن سلیبریٹیز کون سی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In