• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی دوسری لہر کا آغاز، پاکستان میں سخت اقدامات کا فیصلہ

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح ڈھائی سے پونے تین فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی دوسری لہر کے باعث کاروباری سرگرمیوں اورتقریبات کے اوقات کار کیلئے مشاورت کی جارہی ہے، انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کیلئے پابندیوں کو سخت کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے حوالے سے ایک دو روز میں واضح سفارشات سامنے آجائیں گی، تمام صوبوں سے مشاورت کے بعد سفارشات پیش کی جائیں گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جس طرح کی احتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوامی سطح پراس طرح کی احتیاط نہیں کی جا رہی ہے، اس لیے پابندیوں میں سختی کرنا ناگزیر ہوگیا ہے جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اضافی سختی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا مزید کہنا تھا کہ مقامی سطح پر پابندیوں کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی عائد کئے جائیں گے، حکومت نہیں چاہتی کہ پابندیاں اور سختیاں کی جائیں تاہم ایس او پیز پر عمل کے بغیر کورونا وبا کی دوسری لہر پرقابو پانا مشکل ہو گا۔

 واضح رہے موسم سرما شروع ہوتے ہی کئی ممالک میں کورونا کی دوسری لہر کا آغاز ہو گیا ہے، کورونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کیلئے سپین سمیت متعدد ممالک میں عوام کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں

Tags: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرڈاکٹر فیصل سلطان
sohail

sohail

Next Post

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وزراء نے بیوروکریسی کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا

رئیل می کمپنی کا انتہائی کم قیمت فائیو جی موبائل فون تیار کرنے کا اعلان

اشرافیہ کے لیے مخصوص 352 ایکڑ پر محیط کلب اور کرایہ صرف 3 روپے فی ایکڑ

سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین کیلئے کفالہ کی جگہ نئے معاہدے کا اعلان

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو ایوان سے باہر نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In