• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ ادکارہ لیونیا لودھ کے خلاف ایک اور فلمساز نے مقدمہ دائر کر دیا

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کے مہیش بھٹ کے بعد فلم ساز کم کم سہگل نے بھی اداکارہ لیونیا لودھ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

کم کم سہگل کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کے کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی وجہ سے قرنطینہ میں ہیں جس کی وجہ سے انہیں اپنی شکایت ای میل کے ذریعے درج کرانی پڑ رہی ہے۔

یاد رہے اس سے قبل فلمساز مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے  بہتان اور جھوٹے الزامات لگانے پر اداکارہ لیونیا لودھ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ درج کر چکے ہیں۔

بھٹ برادران کی جانب سے کیس درج کرائے جانے کے بعد اداکارہ لویانا کی جانب سے ایک اور ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے اپنے نئے ویڈیو پیغام میں مہیش بھٹ پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں ان کے گھر سے نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اداکارہ لیونیا لودھ نے بتایا ہے کہ جب سے انہوں نے بھٹ برادران کے خلاف آواز اٹھائی ہے تب سے انہیں گھر سے نکالنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

یاد رہے کہ بھٹ برادران نے اداکارہ کے خلاف ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی بھی کیا تھا۔

بھٹ برادران کا کہنا تھا کہ اداکارہ کے جھوٹے الزامات نے ان کی ساکھ کو خراب کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ اپنے الزامات پر معافی مانگیں اور عدالت مستقبل میں اس قسم کے جھوٹے اور سنگین الزامات نا لگانے کا بھی حکم دے۔

اپنے بیان میں بھٹ برادران کا کہنا تھا کہ سمیت سبھروال کا بھٹ فیملی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بھٹ برادران نے بمبئی ہائی کورٹ میں مقدمے کی جلد درخواست کی سماعت کی تھی۔

بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس اے کے مینن نے کیس کی سماعت کی اور لیونیا لودھ سے جلد از جلد جواب طلب کیا تھا۔

عدالت نے اداکارہ سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کے لیے  ملتوی کر دی ہے۔

اداکارہ لیونیا لودھ کے وکیل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اداکارہ بھٹ برادران کے خلاف کسی قسم کی بیان بازی نہیں کریں گی۔

یاد رہے گزشتہ ہفتے اداکارہ لیونیا لودھ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کر کے بالی ووڈ انڈسٹری میں ہلچل مچا دی تھی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں لیونیا نے مہیش بھٹ پر لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔

اداکارہ نے مہیش بھٹ کو بالی ووڈ انڈسٹری کا ڈان قرار دیا تھا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ مہیش بھٹ کے بھانجے سمت سبھروال کی سابقہ اہلیہ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سمیت سبھروال منشیات اور لڑکیاں فروخت کرنے کے دھندے میں ملوث تھے اور اسی وجہ سے اداکارہ نے ان سے طلاق لی۔

اداکارہ نے بھٹ برادران پر الزام لگایا کہ وہ اپنے بھانجے کے کاروبار سے واقف تھے۔

Tags: لیونیا لودھمہیش بھٹ
sohail

sohail

Next Post

کورونا کی دوسری لہر کا آغاز، پاکستان میں سخت اقدامات کا فیصلہ

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وزراء نے بیوروکریسی کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا

رئیل می کمپنی کا انتہائی کم قیمت فائیو جی موبائل فون تیار کرنے کا اعلان

اشرافیہ کے لیے مخصوص 352 ایکڑ پر محیط کلب اور کرایہ صرف 3 روپے فی ایکڑ

سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین کیلئے کفالہ کی جگہ نئے معاہدے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In