• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے والوں کو اب رقم ادا کرنی پڑے گی

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف میسجنگ ایپ نے اپنے کاروباری صارفین کو دی گئی بعض سہولیات سے فائدہ اٹھانے کے عوض قیمت وصول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے صارفین سے قیمت وصول کرنے کا مقصد ایپلی کیشن کا کاروبار مزید بڑھانا ہے۔

واٹس ایپ کے مطابق وصول کی گئی قیمت سے تقریباً دو ارب صارفین کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کالز اور میسجز کے فیچر کو مزید وسیع کیا جائے گا۔

واٹس ایپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم نے ہر طرح کے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے واٹس ایپ بزنس ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم کاروباری افراد اور صارفین کے درمیان موثر رابطے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتے ہیں۔

واٹس ایپ نے بتایا کہ کورونا کے اس دور میں کاروبار کو پھیلانے کے لیے محفوظ اور تیز ترین ذرائع کی ضرورت ہے۔

واٹس ایپ کے مطابق روزانہ تقریبا 175 ملین افراد واٹس ایپ کے بزنس اکاونٹس پر پیغامات بھیجتے ہیں۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین آئندہ بھی اپنے دوستوں اور پیاروں کو پیغامات بھیجنے کے لیے واٹس ایپ استعمال کریں گے اسی لیے کمپنی نے اپنے صارفین کی رازداری پالیسی کو مزید محفوظ کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے پیغام رسانی کی معروف ایپلی کیشن کے ایکٹو صارفین کی تعداد 45 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

سماجی رابطوں کے لیے استعمال کی جانے والی ویب سائٹ فیس بک نے 2014 میں واٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر کے عوض خریدا تھا۔

Tags: واٹس ایپ بزنس
sohail

sohail

Next Post

پاکستان کی بار ایسوسی ایشنز نے جسٹس عیسیٰ کیس پر نظرثانی کے متعلق اعتراض اٹھا دیا

اب حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر کرنا ہو گا، اختر مینگل

مسلمان ممالک کے سفر کے دوران احتیاط کریں، فرانس نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

بالی ووڈ ادکارہ لیونیا لودھ کے خلاف ایک اور فلمساز نے مقدمہ دائر کر دیا

کورونا کی دوسری لہر کا آغاز، پاکستان میں سخت اقدامات کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In