• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سپریم کورٹ : شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

by sohail
اکتوبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب کی درخواست خارج کر دی ہے۔

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر کی تھی، نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکوٹر جنرل جہانزیب بھروانہ عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے کہا کہ جب یہ درخواست دائر کی گئی تھی اس وقت صورتحال مختلف تھی، نیب جس کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتا ہے وہ ملک کی نامور شخصیت ہے۔

نیب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اکثر ملزمان ای سی ایل مین نام نہ ہونے کی وجہ سے فرار ہو جاتے ہیں، انکوائری کے مراحل میں مختلف مقدمات کے 6 ملزمان ملک سے بهاگ چکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم اس وقت عدالتی تحویل میں ہے، ملزم شہباز شریف پر آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، ملزم منی لانڈرنگ میں بھی ملوث ہے۔

جسٹس منیب اختر نے نیب وکیل سے استفسار کیا کہ آپ فیصلہ پڑھ کر کیوں نہیں آتے؟ منی لاںڈرنگ سے متعلق 4 دن پہلے 10 رکنی فل کورٹ کا فیصلہ آیا ہے۔

بعد ازاں عدالت نے نیب کی درخواست خارج کر دی۔

Tags: ایگزٹ کنٹرول لسٹسپریم کورٹ آف پاکستانشہباز شریفقومی احتساب بیورو
sohail

sohail

Next Post

سی این جی مہنگی کر دی گئی، گھریلوصارفین کیلئے قیمتیں برقرار

ایک ہی شخص کئی بار کورونا کا شکار ہو سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

اٹلی: کورونا پر قابو پانے کے لیے حکومتی پابندیوں کے خلاف شدید مظاہرے شروع

واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے والوں کو اب رقم ادا کرنی پڑے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In