• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر مزید 16 جانیں لے گئی، اسد عمر کی وارننگ

by sohail
اکتوبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر مسلسل پھیل رہی ہے جس کے باعث کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گا۔

 اس حوالے سے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پھیلتی ہوئی وبا کو صرف اسی صورت قابو کیا جا سکتا ہے جب عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ 2 ماہ کے بعد گزشتہ روز پاکستان میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے زیادہ رہی۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس لیے ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور کاروباری مراکز کو رات 10 بجے بند کیا جائے گا جبکہ گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال بھی لازم قرار دیا گیا ہے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے مزید 16 اموات ہوئی ہیں جس سے مرنے والوں کی تعداد 6775 ہو گئی ہے جبکہ 908 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 31 ہزار 801 ہو گئی ہے۔

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران اسکول بند ہوئے جس سے تعلیم کا نقصان ہوا لیکن کچھ معلوم نہیں کہ دوبارہ کب اسکول بند ہو جائیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول بند ہونے کی صورت میں طلباء گھروں میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ 60 فیصد علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔

Tags: اسد عمرپاکستان میں کورونا کی دوسری لہرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
sohail

sohail

Next Post

مغرب مسلمانوں کے ساتھ صلیبی جنگ شروع کرنا چاہتا ہے، طیب اردوان

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، متعدد وزراء پر 12 نومبر کو فرد جرم عائد ہو گی

ملک ریاض کے داماد کی نیب کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین

فرانس کے چرچ پرحملہ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیے، بابر اعوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In