• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملک ریاض کے داماد کی نیب کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین

by sohail
اکتوبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے ڈائریکٹر زین ملک کی نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر کردہ 6 ریفرنسز میں 9 ارب 5 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کے ڈرائریکٹر جنرل عرفان نعیم منگی کے مطابق نیب نے تاریخ کی بڑی پلی بارگین کی ہے۔

معاہدے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ڈی جی عرفان نعیم منگی کا کہنا تھا کہ کیس بعنوان ریاست بمقابلہ حسین لوائی اور دیگر میں 2 ارب 10 کروڑ روپے کی رقم وصول کی گئی ہے۔

خواجہ عبدالغنی مجید کے خلاف کیس میں ایک ارب 56 کروڑ 30 لاکھ روپے، سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا کے خلاف کیس میں 2 ارب روپے، مشتاق احمد اور زین ملک کے خلاف کیس میں ڈیل کے تحت 31 کروڑ روپے، زرداری گروپ اور اوپل۔225 کے خلاف کیس میں ایک ارب 70 کروڑ روپے جبکہ زین ملک اور مشتاق احمد کے خلاف کیس میں 4 ارب 95 کروڑ روپے وصول کئے گئے ہیں۔

چیئرمین جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی کیلئے بلائے گئے اجلاس میں ڈی جی عرفان نعیم منگی کے زیر نگرانی کام کی تعریف کی۔

اس موقع پر چیئرمین نیب کو بتایا گیا کہ احتساب عدالت نے ملزم میاں وسیم عرف لکی کی بھی ایک ارب 95 کروڑ روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ہے۔

اسی طرح مضاربہ کے متعدد کیسز کے الگ الگ فیصلوں سے بھی چیئرمین نیب کو آگاہ کیا گیا۔

 چیئرمین نیب کو بتایا گیا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ڈی جی منظور کاکا نے پاکستان اسٹیل کی 506 ایکڑ اراضی کو غیر قانونی طریقے سے الاٹ کیا تھا جس میں سے 300 ایکڑ اراضی کی دستاویزات حکومت سندھ کو واپس کر دی گئی ہیں۔

Tags: زین ملکعرفان منگیملک ریاضنیب کی پلی بارگین
sohail

sohail

Next Post

فرانس کے چرچ پرحملہ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیے، بابر اعوان

گیس منصوبوں پر تاحال ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ

کل کے بیان میں تاریخ کو مسخ کیا گیا، میجر جنرل بابر افتخار

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 80 لاکھ ہو گئی، ایک لاکھ 20 ہزار ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In