• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد نے نوازشریف کو آستین کا سانپ قرار دے دیا

by sohail
اکتوبر 31, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اہم رہنما حافظ حسین احمد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو آستین کا سانپ قرار دے دیا۔

92 نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا کہ نوازشریف کو پہلا سیاسی فیڈر جنرل (ر) جیلانی نے پلایا اور ان کے روحانی باپ جنرل ضیاالحق تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ اس قسم کے لوگوں کو پالتے ہیں، آستین کے سانپوں کو پالتے ہیں تو پھر آپ کو بھی ایسی باتوں کے لیے تیار رہنا ہو گا۔

حافظ حسین احمد نے مزید کہا کہ الطاف حسین بھی لندن بیٹھا ہے، اسے بنانے والے بھی چند طالع آزما جرنیل تھے۔

پروگرام اینکر سعدیہ افضال نے جب ان سے پوچھا کہ آپ نوازشریف کو آستین کا سانپ کہہ رہے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اس ملک کا باسی ہوں، یہ ملک ہے تو ہم ہیں۔

جے یو آئی (ف) کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہر چیز کی ایک ریڈ لائن ہوتی ہے، ماضی میں نوازشریف لندن میں بیٹھے تھے، انہوں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو وہاں بلایا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے سب سے انتخابات کا بائیکاٹ کرایا اور بعد میں خود اس میں حصہ لے لیا۔

Tags: آستین کا سانپحافظ حسین احمدنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

بشریٰ بی بی سے تمام مشورے کرتا ہوں، ان کے بغیر میرا بچ جانا مشکل تھا، عمران خان

ڈرائیور نے مسجد الحرام کے بیرونی دروازے سے تیزرفتار گاڑی ٹکرا دی، ویڈیو وائرل

درآمدی چینی وگندم کے جہاز پاکستان پہنچ گئے، بحران کا خاتمہ ممکن

نون لیگ میں اختلافات، جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

ناسا نے خلا سے آنے والی پراسرار آوازوں کا انتخاب جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In