• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

درآمدی چینی وگندم کے جہاز پاکستان پہنچ گئے، بحران کا خاتمہ ممکن

by sohail
اکتوبر 31, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں جاری چینی اور آٹے کے بحران کے پیش نظر حکومت کی طرف سے چینی اور گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے جہاز پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کی درآمد کردہ گندم کا چوتھا جہاز 52 ہزار 170 میٹرک ٹن گندم لے کر پورٹ قاسم پر پہنچ گیا ہے جبکہ مزید 52 ہزار 200 میٹرک ٹن چینی بھی کراچی پہنچ گئی ہے۔

درآمد ی چینی و گندم کے آنے سے توقع ہے کہ ملک میں چینی وگندم کی قلت اور بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پایا جا سکے گا۔

 اس حوالے سے ٹی سی پی حکام کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے دوران مجموعی طور پر درآمد کی جانے والی گندم میں سے خیبر پختونخوا نے اب تک ایک لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن گندم اٹھا لی ہے جبکہ حکومت پنجاب نے بھی درآمد شدہ گندم سے 56 ہزار 457 میٹرک ٹن گندم حاصل کر لی ہے۔

ٹی سی پی حکام کے مطابق چوتھے جہاز سے آنے والی گندم خیبر پختونخوا حکومت حاصل کرے گی۔

ٹی سی پی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ درآمد شدہ گندم مارکیٹ ریٹ سے کم پر فروخت کی جائے گی اور ٹی سی پی سپلائی سے مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

واضح اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزراء چینی و آٹے کے بحران کو مصنوعی اور مافیا کی ملی بھگت قرار دیتے رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آٹے و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد عندیہ دیا گیا تھا کہ آٹے و چینی بحران کا جو بھی قصور وار نکلا اسے نہیں چھوڑوں گا چاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔

Tags: پاکستان میں آٹے کا بحران
sohail

sohail

Next Post

نون لیگ میں اختلافات، جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

ناسا نے خلا سے آنے والی پراسرار آوازوں کا انتخاب جاری کر دیا

میں اپنے موقف پر کھڑا ہوں، میرے پاس بےشمار راز ہیں، ایاز صادق

سب کچھ نوازشریف اور مریم کے اشارے پر ہو رہا ہے، شیخ رشید

ہم جنوری میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In