• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ہم جنوری میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

by sohail
اکتوبر 31, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جنوری میں اسلام آباد پہنچ کر حکومت کو گھر بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔

بلاول بھٹو زرداری گزشتہ کئی روز سے گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں بھر پور انتخابی مہم چلا رہے ہیں، انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو دکھائی دے رہا ہے کہ آپ نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا؟

بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مہنگائی اور بے روز گاری میں اضافہ کیا، عوام احتجاج کر رہے ہیں، آج تاریخی بے روزگاری ہے اور ملک کا ہر طبقہ احتجاج کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم عوام کو ریلیف دیتے ہیں جبکہ حکومت امیروں کو ریلیف دے رہی ہے اور طبقہ امرا کیلئے ایمنیسٹی اسکیم لا رہی ہے

بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں ہونے والے متعدد فلاحی کاموں کا حوالہ بھی دیا۔

انہوں نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے حوالے سے حکومت سے استفسار کیا کہ ان کے منشور میں گلگلت کو صوبہ بنانے کی بات کیوں نہیں، اگر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا ہے تو پھر سپریم کورٹ سے پیٹیشن واپس کیوں نہیں لیتے؟

انہوں نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے حوالے سے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دلائے گی۔

بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اگر شہیدوں کی سرزمین کے عوام ہمارے ساتھ ہیں تو کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، جب غذر کے عوام نے شہادتیں دیں تو ان کا حق ہے کہ اپنی کی قسمت کا فیصلہ وہ خود کریں۔

انہوں  نے کہا کہ ہم نہ صرف پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان سے جتوا کر کٹھ پتلی کو ناکام کریں گے بلکہ جنوری میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھر بھیج دیں گے۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریبلاول کی گلگت میں مہمگلگت بلتستان
sohail

sohail

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی، اطلاق یکم نومبر سے ہو گا

خوبرو اداکارہ کاجل اگروال نے اپنے ساتھی اداکار سے شادی کر لی

کورونا وبا مزید 17 جانیں نگل گئی، فعال کیسز ساڑھے 12 ہزار سے زائد

فرانس، کینیڈا میں دہشت گردی، 2 ہلاک متعدد زخمی

اب آپ دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In