• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

خوبرو اداکارہ کاجل اگروال نے اپنے ساتھی اداکار سے شادی کر لی

by sohail
اکتوبر 31, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کی ہر دلعزیز اداکارہ کاجل اگروال بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں، انہوں نے اپنے ساتھی اداکار کے ساتھ شادی کر کے ساری فلم انڈسٹری کو حیرا ن کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارت کی مشہور زمانہ فلم ‘سنگھم’ جیسی فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنی والی کاجل اگروال نے ساتھی اداکار گوتم کیچلو کیساتھ شادی کرلی ہے ۔

انہوں نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ ممبئی میں شادی کی شاندار تقریب میں میں بھارتی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز شخصیات اور ان کے دوستوں نے شرکت کی۔

کاجل اگروال اور گوتم کیچلو کی شادی سے متعلقہ تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر کاجل اگروال کے فین پیجز کی جانب سے شیئر کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نئی نویلی دلہن کاجل اگروال سْرخ رنگ کے عروسی لباس میں دلکش لگ رہی ہیں جبکہ شادی کے روایتی زیورات کے علاوہ کاجل اگروال نے سر پرخوبصورت سی ماتھا پٹی بھی پہنی جو اْن کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔

بھارتی شوبز کے حلقوں اور میڈیا میں اس شادی پر بڑے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں اور یہ کہا جا رہا ہے کہ کاجل اگروال کی طرف سے شادی کے ایسے اعلان کی کسی کو امید نہیں تھی۔

sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا مزید 17 جانیں نگل گئی، فعال کیسز ساڑھے 12 ہزار سے زائد

فرانس، کینیڈا میں دہشت گردی، 2 ہلاک متعدد زخمی

اب آپ دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں، عمران خان

کورونا کی دوسری لہر، یورپ میں تشدد اور بغاوت کے آثار نمایاں ہونے لگے

شکست کا خوف، صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In