• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شکست کا خوف، صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کر دیا

by sohail
نومبر 1, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں، کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی اور دیگر سیاسی غلطیوں کے باعث سروے کے نتائج ان کے خلاف جا رہے ہیں۔

اب ہارنے کے خوف سے انہوں نے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

پنسلوانیا میں انتخابی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نتائج کی تاریخ بڑھانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دھاندلی 3 نومبر سے اس عرصے کے دوران ہوگی جو سپریم کورٹ دے گی۔

امریکی صدر نے کہا کہ کاش سپریم کورٹ مجھ سے اچھا برتاؤ کرتی، ری پبلکنز یقینی بنائیں کہ 3 نومبر کو ووٹ ڈالیں، ایک دوسرے کو پکڑ کر پولنگ بوتھ لے جائیں اور ماتحت اپنے افسر کو بھی لے کر  ووٹ ڈلوائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹس کو دلدل کے کیڑوں سے تشبیہ دی اور کہا کہ جو بائیڈن آئے تو کورونا ویکسین مزید التوا کا شکار ہو گی، پھر سے لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ خوش قسمت ہیں میں آپ کا صدر ہوں، پنسلوانیا کا نتیجہ ری پبلکنز کے حق میں نکلا تو جیت یقینی ہو گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ہیں، وہ 2016 میں ہلیری کلنٹن کو شکست دیکر صدر منتخب ہوئے تھے تاہم وہ اس وقت بھی ٹرمپ پاپولر ووٹ میں ہلیری کلنٹن سے پیچھے تھے۔

Tags: امریکی انتخاباتڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

ن لیگ کی ٹوٹ پھوٹ شروع مگر فوجی قیادت بھی مشکلات کا شکار، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

جاپان میں نوجوان ورکرز کی قلت، 7 فٹ لمبے ماڈل ٹی روبوٹس کا استعمال شروع

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بھی قرنطینہ میں چلے گئے

ش، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والے جان لیں ہم اکٹھے ہیں، مریم نواز

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In