• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بھی قرنطینہ میں چلے گئے

by sohail
نومبر 2, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا کی دوسری لہر اس وقت پوری دنیا میں شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، مختلف ممالک اس کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ابھی تک کامیابی کم ملکوں کو نصیب ہوئی ہے۔

یہ عالمی وبا دنیا بھر میں 4 کروڑ 64 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد کو اپنا نشانہ بنا چکی ہے جن میں سے 12 لاکھ سے زیادہ اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔

عالمی سطح پر بہت معروف اور طاقتور افراد بھی وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، اب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ٹیڈروس ادھانوم نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی انہوں نے کورونا سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملایا تھا جس کے بعد وہ احتیاطی تدبیر کے طور پر آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

ٹیڈروس ادھانوم کا کہنا ہے کہ ابھی تک مجھ میں کورونا کی کوئی علامت سامنے نہیں آئی تاہم ڈبلیو ایچ او کے رہنما اصولوں کے مطابق خود کو قرنطینہ کر رہا ہوں۔

I have been identified as a contact of someone who has tested positive for #COVID19. I am well and without symptoms but will self-quarantine over the coming days, in line with @WHO protocols, and work from home.

— Tedros Adhanom Ghebreyesus (@DrTedros) November 1, 2020

اس وقت امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جبکہ بھارت 82 لاکھ کورونا مریضوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

بھارت میں اب تک ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد کورونا کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

امریکہ اور انڈیا کے بعد برازیل وبا سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ برازیل میں 55 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ یہاں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

Tags: دنیا میں کورونا وائرسڈاکٹر ٹیڈروس ادھانومعالمی ادارہ صحت
sohail

sohail

Next Post

ش، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والے جان لیں ہم اکٹھے ہیں، مریم نواز

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

سپریم کورٹ: جی آئی ڈی سی فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستیں خارج

عالمی شہرت یافتہ صحافی و تجزیہ کار رابرٹ فسک چل بسے

پیٹرولیم ڈویژن میں کھربوں روپے کی بدعنوانی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In