• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

by sohail
نومبر 2, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان بھی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں، وہ ایک تامل فلم سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان تامل فلم ‘کوبرا’ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کریں گے جس میں وہ ایک انٹرپول ایجنٹ کا کردار ادا کریں گے۔

اس فلم میں جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وکرم مرکزی کردار ادا کریں گے، فلم کی ریلیز اگلے برس متوقع ہے

سابق بھارتی کرکٹر کی 36 ویں  سالگرہ کے موقع پر فلم ’کوبرا‘ میں ان کے کردار کی پہلی جھلک جاری کی گئی تھی جس کے بعد مداحوں کو ان کی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔

عرفان پٹھان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کرکٹ کے بعد ان کی دوسری دلچسپی فلم ہے۔

کوربا فلم کے ڈائرکٹر اجے نے عرفان پٹھان کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ میں فلم کی جھلک بھی شیئر کی تھی۔ اس پوسٹر میں سابق کرکٹر ایک فرانسیسی انٹرپول افسر کے طور پر دکھائے گئے، انہوں نے کالا لباس پہنا ہوا تھا اور ان کے ہاتھ میں ایک گن تھی۔

عرفان پٹھان سے قبل سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور یوراج سنگھ بھی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Tags: عرفان پٹھانعرفان پٹھان کی پہلی فلم کوبرا
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ: جی آئی ڈی سی فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستیں خارج

عالمی شہرت یافتہ صحافی و تجزیہ کار رابرٹ فسک چل بسے

پیٹرولیم ڈویژن میں کھربوں روپے کی بدعنوانی کا انکشاف

لمحوں میں کار سے جہاز میں تبدیل ہونے والی اڑن گاڑی

سری لنکا سے کرکٹ کھلاڑیوں کو آسٹریلیا اسمگل کرنے کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In