• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا ایس او پیز کے تحت سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہوگیا

by sohail
نومبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کی دوسری لہر اور وبا کے پھیلاؤ میں اضافے کے خطرات کے باوجود رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع شروع ہو گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے ضابطہ کار (ایس او پیز) کے حوالے سے اجتماع کی انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وبا کے  باعث اجتماع میں زیادہ لوگوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اجتماع کی انتظامیہ نے رضا کارانہ آمادگی کا اظہار کیا تھا کہ شرکاء کی تعداد کم سے کم رکھیں گے اور 30 سے 50 ہزار افراد اجتماع میں شرکت کریں گے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ تبلیغی اجتماع کو دو مرحلوں کی بجائے ایک مرحلے تک محدود رکھا گیا ہے۔

اسی طرح اجتماع میں داخل ہونے والے شخص کو 3 دن سے پہلے پنڈال سے باہر آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ اجتماع میں شرکاء چار فٹ کے فاصلے پر بیٹھیں گے، اور پنڈال کو چاروں طرف سے بند رکھا گیا ہے۔

پنڈال میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ اجتماع کے اختتام پر شرکاء کے ایک ساتھ نکلنے پر بھی پابند عائد کی گئی ہے تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

یاد رہے رائے ونڈ میں ہر سال تبلیغی اجتماع منعقد ہوتا ہے، چند سالوں سے تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اجتماع کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اجتماع میں لاکھوں لوگ شرکت کرتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کے باعث حکومت نے رائے ونڈ تبلیغی مرکز کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ اس سال اجتماع نہ کیا جائے لیکن رائے ونڈ کی انتظامیہ نے حکومت کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا، بالآخر حکومت نے کورونا ایس او پیز کے تحت محدود اجتماع کرنے کی اجازت دے دی۔

Tags: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرتبلیغی اجتماعرائے ونڈ
sohail

sohail

Next Post

میسج ایک ہفتے بعد خوبخود ڈیلیٹ، واٹس ایپ نے نیا شاندار فیچر متعارف کرا دیا

بابر اعظم کے لیے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

علی عظمت کے گیت 'سیونی' کا بھارتی ری مکس، مداحوں، گلوکاروں کا شدید ردعمل

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین لندن سے پاکستان پہنچ گئے

14 نومبر کو ویبنار میں شرکت کریں اور انقرہ یورنیورسٹی میں داخلہ لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In