• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

میسج ایک ہفتے بعد خوبخود ڈیلیٹ، واٹس ایپ نے نیا شاندار فیچر متعارف کرا دیا

by sohail
نومبر 5, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے تاکہ صارفین کی ایپلی کیشن میں دلچسپی برقرار رہے۔

واٹس ایپ کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کو آن کرنے سے صارفین کی چیٹ ہسٹری 7 دن بعد خودبخود ڈیلیٹ ہو جائے گی۔

واٹس ایپ کے مطابق پیغامات کو غائب کرنے والا یہ فیچر پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے پیغامات کو خود ہی ڈیلیٹ کر دے گا۔

فیس بک کی ملکیتی ایپلی کیشن نے کہا ہے کہ فیچر کو استعمال کرنے سے  صارفین کی پرائیویسی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین اگر اپنی گفتگو کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو وہ اسکرین شارٹس لے سکتے ہیں۔

واٹس ایپ نے نومبر کے آخر تک فیچر واٹس ایپ سیٹنگز میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے لکھے گئے بلاگ میں کہا گیا ہے کہ یہ فیچر صارفین کو ذہنی طور پر پرسکون رکھے گا، وہ اس بات پر یقین رکھیں گے کہ ان کی گفتگو ہمیشہ ایپ میں نہیں رہے گی۔

واٹس ایپ کی حریف ایپلی کیشن سنیپ چیٹ اسی طرح کے غائب ہوجانے والے پیغامات کی بنیاد پر بنائی گئی تھی۔

یاد رہے دنیا بھر میں دو بلین صارفین رکھنے والی واٹس ایپ اس وقت سماجی رابطوں کی اہم ایپلی کیشن بن چکی ہے جسے کاروباری مقاصد سمیت مختلف قسم کی پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

حال ہی میں واٹس ایپ نے کاروباری اکاؤنٹس رکھنے والے افراد سے اس کی قیمت وصول کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واٹس ایپ کا کہنا تھا کہ آئندہ سے کاروباری اکاونٹس رکھنے والے صارفین کو اپنے کاروباری معاملے کے لیے چارجز ادا کرنے ہوں گے۔

کمپنی نے کہا تھا کہ واٹس ایپ ان رقوم کو آڈیو اور ویڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے خرچ کرے گا۔

Tags: واٹس ایپواٹس ایپ کا نیا فیچر
sohail

sohail

Next Post

بابر اعظم کے لیے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

علی عظمت کے گیت 'سیونی' کا بھارتی ری مکس، مداحوں، گلوکاروں کا شدید ردعمل

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین لندن سے پاکستان پہنچ گئے

14 نومبر کو ویبنار میں شرکت کریں اور انقرہ یورنیورسٹی میں داخلہ لیں

امریکی انتخابات کے دوران کورونا وائرس شدت اختیار کر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In