• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ جاری، 158.91 روپے پر آ گیا

by sohail
نومبر 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے کم ہو کر 158 روپے 91 پیسے پر آگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہو کر 158 روپے 80  پیسے ہو گئی ہے۔

خیال رہے گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ڈالر سستا ہونے سے بیرونی قرضوں میں 9 سو ارب روپے سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ دو ماہ میں انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 93 پیسے سے زائد سستا ہو چکا ہے۔

ماہرین توقع ظاہر کر رہے ہیں کہ آئندہ سال جنوری تک امریکی کرنسی 150 روپے کے قریب پہنچ سکتی ہے۔

حکومت کی طرف سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک و یوروبانڈز کے اجراء اور ملک میں بڑھتی ہوئی ترسیلات زر نے ڈالر کو مزید بے قدر کر دیا اور روپے کی قدر میں بحالی کا تسلسل جاری ہے۔

یاد رہے کورونا وائرس کے معاشی بحران کے دوران پاکستان میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح تک ہہنچ گیا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 170 سے تجاوز کر گئی تھی۔

 ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ توقع سے زیادہ ترسیلات زر موصول ہونا بتائی جا رہی ہے۔

یاد رہے حکومت کی جانب سے حال ہی میں  بیرون ممالک پاکستانیوں کیلئے روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کرایا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بیرون ممالک پاکستانیوں کی جانب سے اب بینکنگ چینلز کے ذریعے رقوم پاکستان بھیجی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو ریکارڈ 7 ارب ڈالرز سے زائد کے ترسیلات زر موصول ہوئے ہیں۔

Tags: ڈالر کی قدر میں کمی
sohail

sohail

Next Post

سپر لیگ: ثانیہ مرزا شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

ارطغرل ڈرامہ پاکستان کو 6 ارب ڈالرز میں پڑا ہے، پاک سعودی تعلقات پر رؤف کلاسرا کا تجزیہ

کیا جوبائیڈن کی فتح چین کے لیے خوشخبری ثابت ہو گی؟

آرمینیا نے شکست تسلیم کر لی، جنگ ختم کرنے کا معاہدہ طے ہو گیا

پاکستان کے تین بڑے شہر کورونا کی دوسری لہر کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In