• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سپر لیگ: ثانیہ مرزا شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

by sohail
نومبر 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث 17 مارچ 2020 کو پی ایس ایل کو معطل کر دیا گیا تھا جسے اب 8 ماہ بعد دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل کراچی میں 14، 15 اور 17 نومبر کو ہوں گے جس کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک پی ایس ایل 2020 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

شعیب ملک گزشتہ ماہ ہی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔

پی ایس ایل کے پلے آف اور فائنل میچز کیلئے پاکستان پہنچنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں میں لاہور قلندر میں شامل انگلینڈ کے سمت پٹیل جمعہ کو ہی کراچی پہنچ چکے تھے۔

ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھ ویٹ ہفتہ کو کراچی پہنچے ہیں، وہ پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔

اسی طرح کیمرون ڈیلپوٹ اور چیڈوک والٹن سمیت دیگر غیر ملکی کھلاڑی اتوار کو پاکستان پہنچے ہیں۔

Tags: پاکستان سپر لیگپی ایس ایل 2020ثانیہ مرزاشعیب ملک
sohail

sohail

Next Post

ارطغرل ڈرامہ پاکستان کو 6 ارب ڈالرز میں پڑا ہے، پاک سعودی تعلقات پر رؤف کلاسرا کا تجزیہ

کیا جوبائیڈن کی فتح چین کے لیے خوشخبری ثابت ہو گی؟

آرمینیا نے شکست تسلیم کر لی، جنگ ختم کرنے کا معاہدہ طے ہو گیا

پاکستان کے تین بڑے شہر کورونا کی دوسری لہر کی زد میں

یو اے ای، پاکستانی سینیٹرز کی سرمایہ کاری کا نیا مزکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In