• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

آئی جی سندھ کے معاملے پر قائم کی گئی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

by sohail
نومبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے آئی جی سندھ کے تحفظات کے حوالے سے قائم کی گئی کورٹ آف انکوائری نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 18/19 اکتوبر کی درمیانی شب پاکستان رینجرز سندھ اورسیکٹر ہیڈ کوارٹرز ISI کراچی کے افسران مزار ِ قائد کی بے حرمتی کے نتیجے میں شدید عوامی ردِعمل سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے میں مصروف تھے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان رینجرز اور سیکٹر ہیڈ کوارٹرز ISI کراچی  کے آفیسرز پر مزارِ قائد کی بے حرمتی پر قانون کے مطابق بروقت کارروائی کیلئے عوام کا شدید دباؤ تھا۔

کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان افسروں نے شدید عوامی ردِ عمل اور تیزی سے بدلتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے مدِ نظر سندھ پولیس کے طرزِ عمل کو اپنی دانست میں ناکافی اور سُست روی کا شکار پایا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس کشیدہ مگر پُراشتعال صورتحال پر قابو  پانے کیلئے اِن آفیسرز نے اپنی حیثیت میں کسی قدر جذباتی ردِ عمل کا مظاہرہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ذمہ دار اور تجربہ کار  آفیسرز کے طور پر انہیں ایسی ناپسندیدہ صورتحال سے گریزکرنا چاہیے تھا جس سے ریاست کے دو اداروں میں غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔

کورٹ آف انکوائری کی سفارشات کی روشنی میں متعلقہ آفیسرز کو اپنی موجودہ ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ضابطہ کی خلاف ورزی پر ان آفیسرز کے خلاف  کارروائی جی ایچ کیو  میں عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: آئی ایس آئیآئی جی سندھآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہسندھ رینجرز
sohail

sohail

Next Post

سعد رفیق کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ہاتھ ملانے سے انکار، وجہ کیا بنی؟

پابندیوں کے باوجود ٹک ٹاک کا منفرد اعزاز

لیڈی ڈیانا کے 25 سال پرانے انٹرویو پر تنازع، بی بی سی نے ایکشن لے لیا

ارکان اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات، وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی

گرین شرٹس نے مہمانوں کو وائٹ واش کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In