• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

گرین شرٹس نے مہمانوں کو وائٹ واش کر دیا

by sohail
نومبر 10, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلےجانے والے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں گرین شرٹس نے زمبابوے کو وائٹ واش کر دیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی جانب سے گرین شرٹس کو 130 رنزکا ہدف دیا گیا جسے میزبان ٹیم نے 15.2 اوورز میں مکمل کر لیا۔
میچ کے آغاز میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو مفید ثابت نہیں ہوا۔
زمبابوے کی ٹیم اننگز کا آغاز کرنے میدان میں آئی تو کوئی بھی کھلاڑی شاہینوں کی بالنگ کے سامنے نا ٹک سکا اورمہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 129 رنز ہی بنا سکی۔
زمبابوے کے کپتان چیمو چھیباہا 31 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جب کہ ڈونلڈ ٹریپینو 28 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مہمان ٹیم کے پانچ کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کیے بغیر پویلین لوٹ گئے۔
پاکستان کی جانب سے عثمان قدیر نے چار کھلاڑیوں کو میدان سے باہر کی راہ دکھائی۔
130 کے ہدف کے تعاقب میں شاہین میدان میں آئے تو صرف دو وکٹوں کے نقصان پر مقررہ سکور حاصل کر لیا۔ پاکستان کی اننگ ختم ہوئی تو 28 گیندیں باقی تھیں۔
یاد رہے اس سے پہلے پاکستان نے زمبابوے کو پہلے اور دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی تھی۔
قومی ٹیم نے اس سے قبل کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کی تھی۔
زمبابوے کے خلاف کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم نے کسی ایک اپوزیشن کے خلاف مسلسل 14 مرتبہ فتح حاصل کر کے بڑا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
قومی ٹیم نے افغانستان کے آئرلینڈ کے خلاف 13 میچوں میں فتح کا ریکارڈ بھی توڑا تھا۔

Tags: پاکستان کرکٹ ٹیمٹی ٹونٹی سیریززمبابوےگرین شرٹسوائٹ واش
sohail

sohail

Next Post

روس کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدہ حتمی مراحل میں

اظہرعلی کی جگہ بابر اعظم قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کیا آئی جی سندھ کے معاملے پر پاک فوج کی انکوائری رپورٹ ایک کوراپ ہے؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، حکومت نے کسانوں کے ساتھ ہاتھ کردیا

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف پر فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In