• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف پر فرد جرم عائد

by sohail
نومبر 11, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
رپورٹس کے مطابق ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھ پر جھوٹے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے نیب کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھ پر جن کیسز میں فردجرم عائد کی گئی ان میں کوئی سچائی نہیں ہے
عدالتی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی عدالت میں پیشی کے دوران لیگی کارکنان نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی بھی کی، جس کے بعد لیگی کارکنان کو گاڑی کے سامنےسے ہٹا کر شہباز شریف کو عدالت پہنچایا گیا۔
شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو بھی بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچایا گیا جس پر لیگی رہنما خواجہ آصف نے ناراضگی کا اظہار کیا۔
اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت ظلم کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے یہ ظلم کب تک جاری رہیں گے، ظلم کی یہ رات ختم ہونے والی ہے۔
احتساب عدالت نے 26 نومبر تک سماعت ملتوی کر دی ہے اور آئندہ سماعت پر نیب کے تین گواہان کو طلب بھی کر لیا ہے۔

Tags: احتساب عدالتحمزہ شہبازخواجہ آصفشہباز شریففرد جرملاہورمنی لانڈرنگ ریفرنس
sohail

sohail

Next Post

پنجابیوں، سرائیکیوں کو قتل کرنے والے بلوچ نوازشریف کے ساتھ بیٹھے ہیں، ثنااللہ زہری

عمرہ زائرین کیلئے پی آئی اے کے نئے کرائے کیا ہوں گے؟

کورونا کی شدت، سینما، تھیٹر، مزار بند، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا امکان

سردیوں کی دھوپ کورونا کے خلاف موثر ہتھیار؟

امریکی سفارتخانے نے احسن اقبال کی بات ری ٹویٹ کرنے پر معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In