• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سردیوں کی دھوپ کورونا کے خلاف موثر ہتھیار؟

by sohail
نومبر 11, 2020
in Uncategorized, تازہ ترین, صحت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماہرین صحت اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ کیا سورج کی دھوپ کو کورونا وائرس کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
اس سے قبل برطانیہ کے سیکرٹری برائے صحت اور سوشل کیئر میٹ ہین کاک نے سائنسدانوں سے درخواست کی تھی کہ وہ وٹامن ڈی کے کورونا پر اثرات کا مطالعہ کریں۔
کوین لینڈ یونیورسٹی آف لندن کے سائنسدانوں نے وٹامن ڈی کے استعمال کے لیے ٹرائل کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ سائنسدان ابتدائی طور پر 5000 افراد کو وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس دیں گے جس سے وہ یہ نتائج اخذ کریں گے کہ موسم سرما میں وٹامن ڈی کورونا کے خلاف موثر ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں۔
سائنسدان اس بات کی تحقیق بھی کریں گے کہ سردیوں میں چھاتی کے انفیکشن سے بچاو کے لیے وٹامن ڈی کس حد تک موثر ہے۔
دوسری جانب برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے شائع کیے جرنل بی ایم جے میں بتایا گیا ہے کہ وٹامن ڈی یا ڈی سپلیمنٹ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ وہ لوگ جو زیادہ مقدار میں وٹامن ڈی لیتے ہیں ان میں سانس میں انفیکشن جیسی بیماریوں کے چانسز کم ہو جاتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے فارماکولوجی ریسرچ اینڈ پرسپیکٹو نامی جرنل میں شائع کی گئی ایک اور تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ جلدی بیماریوں میں مبتلا 86 بچوں کو وٹامن ڈی دینے سے ان کی جلد میں تین مہینے بعد واضح بہتری دیکھنے میں آئی۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی ہمارے جسموں میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو ریگولیٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی ہمارے دانتوں، ہڈیوں اور اعصابی نظام کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے۔
برطانوی ماہرین صحت کے مطابق برطانیہ کی نصف آبادی وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہو سکتی ہے۔
دھوپ اور وٹامن ڈی
یاد رہے دھوپ میں بیٹھنا وٹامن ڈی حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔
ماہرین صحت خوراک کے ذریعے بھی وٹامن ڈی لینے کی ہدایات کرتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق انڈے کی زردی اور تیل والی مچھلی کھانے سے جسم میں وٹامن ڈی کی ضرورت کو پورا کیا جا سکتا ہے۔

Tags: انڈہبرٹس میڈیکل ایسوسی ایشندھوپڈی سپلیمنٹکورونا وائرسماہرین صحتمچھلیمدافعتی نظاموٹامن ڈی
sohail

sohail

Next Post

امریکی سفارتخانے نے احسن اقبال کی بات ری ٹویٹ کرنے پر معافی مانگ لی

50 سال تک بحرین پر حکومت کرنے والے وزیراعظم انتقال کر گئے

ڈسکہ کا شکریہ

کینیڈا امیگریشن میں تبدیلی، پاکستانی نوجوانوں کیلئے ملازمت کے مواقع

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا شادی کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In