• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امریکی سفارتخانے نے احسن اقبال کی بات ری ٹویٹ کرنے پر معافی مانگ لی

by sohail
نومبر 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا صارفین کے شدید ردعمل کے بعد امریکی سفارتخانے نے ن لیگی رہنما احسن اقبال کی تضحیک آمیز ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبر کو ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ٹرمپ کی شکست عوامی جذبات ابھار کر سستی سیاست کرنے والوں اور آمروں کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔

لیگی رہنما نے اس خبر کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایسا ہی ایک حکمران پاکستان میں بھی موجود ہے جسے جلد ہی اقتدار سے باہر کر دیا جائے گا۔

امریکی سفارتخانے احسن اقبال کی اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دیا جس پر صارفین کا شدید ردعمل آیا اور انہوں نے اسے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔

بعد ازاں امریکی سفارتخانے نے 15 گھنٹوں بعد ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بغیر اجازت کے استعمال کیا گیا۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ سفارتخانہ سیاسی پیغامات کو ری ٹویٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، اس حوالے سے پیدا ہونے والی کنفیوژن پر سفارتخانہ معافی مانگتا ہے۔

Dear Followers: The U.S. Embassy Islamabad Twitter account was accessed last night without authorization. The U.S. Embassy does not endorse the posting or retweeting of political messages. We apologize for any confusion that may have resulted from the unauthorized post.

— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) November 11, 2020

تاہم صارفین نے اس بہانے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسقدر دیر سے پیش کی جانے والی وضاحت کافی نہیں ہے، اکاؤنٹ واضح طور پر ہیک نہیں ہوا تھا۔

This not good enough esp after great delay! Account was clearly not hacked so someone who had access to it used it "without authorisation". Unacceptable that someone working in US Embassy pushing a particular pol party's agenda – has serious consequences incl staff visas scrutiny https://t.co/IWqYtRjVna

— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) November 11, 2020

انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے بغیر اجازت اس اکاؤنٹ کو استعمال کیا ہے، یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والا کوئی شخص ایک سیاسی جماعت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے۔

ایک اور صارف ثمینہ رشید نے کہا کہ اس بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا، اگر ایسا ہے تو یہ بہت بڑی خبر ہے۔

Hard to believe. In case it happened, it should be a big news.

— Samina Ansari (@samina_rasheed) November 11, 2020

حسان بلوچ نے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ساری دنیا کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں اور حفاظت اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بھی نہیں کر سکتے۔

Tags: احسن اقبالامریکی سفارتخانے کا ٹویٹامریکی سفارتخانے کی معافی
sohail

sohail

Next Post

50 سال تک بحرین پر حکومت کرنے والے وزیراعظم انتقال کر گئے

ڈسکہ کا شکریہ

کینیڈا امیگریشن میں تبدیلی، پاکستانی نوجوانوں کیلئے ملازمت کے مواقع

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا شادی کرنے کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In