• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی

by sohail
نومبر 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ہوگئی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران گرین شرٹس کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔
مصباح الحق نے میڈیا کو بتایا کہ قومی ٹیسٹ کی کپتانی بابر اعظم کو سونپی گئی ہے جب کہ محمد رضوان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے شعیب ملک، محمد عامر اور اسد شفیق کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
مصباح الحق نے بتایا کہ 35 رکنی اسکواڈ میں چھ اوپنرز، 11 مڈل آرڈر بلے باز، تین وکٹ کیپر اور دس فاسٹ بالرز کو شامل کیا گیا ہے۔
اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم بابر اعظم، نائب کپتان محمد رضوان، اظہر علی، عابد علی، حیدر علی، حارث سہیل، حسین طلعت اور افتخار احمد شامل ہیں۔
دیگر کھلاڑیوں میں خوشدل شاہ، محمد حیفظ، روحیل نذیر، فخر زمان، امام الحق، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، دانش عزیز، فواد عالم، عبد اللہ شفیق، امام الحق، شان مسعود اور ذیشان ملک شامل ہیں۔
عثمان قادر، یاسر شاہ، ظفر گوہر، عماد بٹ، فہیم اشرف، حارث رؤف، محمد عباس، محمد حسنین اور محمد موسیٰ، نسیم شاہ، سہیل خان اور وہاب ریاض کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
بابر اعظم کی کپتانی اور کارکردگی سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئےمصباح الحق نے بتایا کہ بابراعظم ہمارا اہم بلے باز ہے اور وہ ذمہ داری لے رہا ہے، دباؤ کی بجائے بابراعظم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، امید ہے کہ بابر اعظم کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔
اسد شفیق کو اسکواڈ میں شامل نا کیے جانے سے متعلق انہوں نے بتایا کہ کرکٹ کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، اسد شفیق کم بیک کر سکتے ہیں۔

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈدورہ نیوزی لینڈمصباح الحق
sohail

sohail

Next Post

ڈالر، سونے کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

85 سیکنڈ میں ایک ارب ڈالر کی کمائی، علی بابا کا نیا ریکارڈ

بی ایم ڈبلیو نے حیران کن اسکوٹر متعارف کرا دیا

خواتین ارکان اسمبلی نے ہیرے اور سونے کے زیورات ظاہر کر دیے

ڈیرن سیمی پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In