• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ڈیرن سیمی پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے

by sohail
نومبر 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے چاروں سیزن میں پشاور زلمی کا حصہ رہنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق ڈیرن سیمی سفر میں حائل رکاوٹوں کے باعث پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
رپورٹس کے مطابق جارح مزاج بلے باز صہیب مقصود کو ڈیرن سیمی کی جگہ پلے آف مرحلے میں کھلایا جائے گا۔
دوسری جانب نیوزی لینڈ کے مچل میکلنگھن بھی کورونا کی پابندیوں کے باعث پاکستان سفر نہیں کر سکیں گے۔ ان کی جگہ جنوبی افریقا کے فاسٹ بالر وین پارنل کو کراچی کنگز کے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
یاد رہے پاکستان سپر لیگ 5 کے ملتوی شدہ چار میچز رواں ماہ کراچی میں کھیلے جا رہے ہیں۔
پی ایس ایل فائیو کا پانچواں ایڈیشن رواں سال فروری میں منقعد کیا گیا تھا لیکن کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پی سی بی نے یہ ایونٹ 17 ماررچ کو ملتوی کر دیا تھا۔
میچ ملتوی ہوا تو ایونٹ کے چار میچز باقی تھے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 14 نومبر کو کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز، کراچی کنگز کے خلاف میدان میں اتریں گے اور یہ میچ جیتنے والی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی۔
اسی روز ہونے والے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کی ٹیم پشاور زلمی کے مقابل آئے گی۔
15 نومبر کو کوالیفائر میچ ہارنے والی ٹیم پہلا ایلیمنیٹر جیتنے والی ٹیم سے مقابلہ کرے گی جبکہ سیریز کا فائنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Tags: پانچواں ایڈیشنپشاور زلمیپی ایس ایلپی سی بیڈیرن سیمی
sohail

sohail

Next Post

حجاب پہننے پر تنقید، آے آر رحمان کی صاحبزادی کا ردعمل

اپوزیشن نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

مجھے اور میرے اہلخانہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیگی رہنماء محمد زبیر کا انکشاف

نوازشریف پر تنقید کیوں کی؟ حافظ حسین احمد پارٹی عہدے سے برطرف

پاکستان کے ساتھ تجارت، ایران نے ایک اور بندرگاہ کھولنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In