• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

85 سیکنڈ میں ایک ارب ڈالر کی کمائی، علی بابا کا نیا ریکارڈ

by sohail
نومبر 11, 2020
in Uncategorized, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن سے تنگ آئے صارفین نے علی بابا سے ایک کروڑ 60 لاکھ اشیاء رعایتی داموں خرید کیں جس کے بعد اس ای کامرس پلیٹ فارم پر ایک ہی دن میں فروخت 56 ارب ڈالرز سے بھی بڑھ گئی ہے۔
علی بابا کی جانب سے ہر سال منقعد کیے جانے اس ایونٹ کو سنگلز ڈے کا نام دیا جاتا یے جس میں امریکا کے بلیک فرائیڈے اور سائیبر منڈے سے زیادہ آرڈرز موصول ہوئے ہیں۔
یہ دن ہر سال 11 نومبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال کی کمائی 30 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے۔
علی بابا نے گذشتہ برس سنگلز ڈے کے موقعے پر ایک دن میں 25 ارب ڈالر کمائے تھے، لیکن اس بار کمپنی نے یہ سنگ میل محض 16 گھنٹوں پورا کر لیا۔
1990 کی دہائی میں ویلینٹائن کے موقع پر اکیلے رہنے والے افراد کے لیے سنگلز ڈے کو مخصوص کیا گیا تھا جس کا مقصد ان افراد کو اپنا دن منانے کا موقع دینا تھا۔
گیارہ نومبر کا انتخاب اس لیے کیا گیا کہ اس دن میں چار مرتبہ ایک آتا ہے، یعنی 11/11۔
2009 میں علی بابا نے اس کو باقاعدہ اپنی سیل کے استعمال کیا اور کامیاب رہے۔
علی بابا کے مطابق 11 نومبر 2017 کو چینی صارفین نے 25.3 ارب ڈالر کمائے تھے، رواں سال یہ رقم 30 ارب 80 کروڑ ڈالر رہی۔
یہ اعداد و شمار صرف علی بابا کی دو سائٹس کے متعلق ہیں، دوسری جانب امریکا کی بلیک فرائیڈے سیل میں صرف پانچ ارب اور سائبر منڈے میں 6.6 ارب ڈالر کی خریدوفروخت کی۔
سال 2017 میں امریکی شہریوں نے تھیکنس گونگ ڈے اور سائبر منڈے کے دوران 19.6 ارب ڈالر کی شاپنگ کی جو سنگلز ڈے سے گیارہ ارب کم تھی۔
کمپنی کے مطابق علی بابا سے رواں سال سیل شروع ہونے کے پہلے 85 سیکنڈ میں ایک ارب ڈالر کما لیے تھے۔

Tags: آن لائن شاپنگبلیک فرائیڈے سیلتھینکس گونگ ڈےچینی کمپنیسائبر منڈےسنگلز ڈےلاک ڈاون
sohail

sohail

Next Post

بی ایم ڈبلیو نے حیران کن اسکوٹر متعارف کرا دیا

خواتین ارکان اسمبلی نے ہیرے اور سونے کے زیورات ظاہر کر دیے

ڈیرن سیمی پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے

حجاب پہننے پر تنقید، آے آر رحمان کی صاحبزادی کا ردعمل

اپوزیشن نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In