• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول بند کرنے کا اشارہ دے دیا

by sohail
نومبر 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے۔

ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ کورونا کی وجہ سے اموات کا سلسلہ بھی بڑھ گیا ہے۔ کئی تعلیمی اداروں کو کورونا کیسز سامنے آنے پر بند کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں انہیں سیل کیا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں میں رینڈم ٹیسٹنگ ہو رہی ہے۔ بچوں اور اساتذہ کی زندگیاں زیادہ ضروری ہیں۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا ہے کہ مارکیٹس اور ریسٹورنٹس میں ایس او پیز کی زیادہ خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ کورونا کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ سماجی تقریبات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پنجاب کے وزیر تعلیمی ادارے بند نہیں کرنا چاہئیے۔ موجودہ صورتحال میں اسکول بند نہیں ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم آئن لائن ایجوکیشن سے مطمئن نہیں ہیں۔ا ٓن لائن ایجوکیشن میں طلبا اساتذہ پر توجہ نہیں دیتے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں عالمی وباء کی وجہ سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوچکی ہے ، جب کہ ملک میں‌ اب تک مجموعی طور پر کورونا کے 3 لاکھ49 ہزار992 کیسز رپورٹ ہوئے ، جن میں سے اس وقت فعال کیسز کی تعداد 22 ہزار88 ہے ، صوبہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ8 ہزار221 ہوچکی ہے ، جہاں اب تک2 ہزار438 افراد انتقال بھی کرچکے ہیں ، صوبہ سندھ میں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے جہاں1لاکھ 72ہزار72 افراد اس وائرس کا شکار ہوئے جن میں سے اب تک 2 ہزار 704 افراد چل بسے۔

Tags: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرمراد راسنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
sohail

sohail

Next Post

کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اداکاری میں انٹری

ٹرمپ انتظامیہ عالمی رہنماؤں کے پیغامات بائیڈن سے چھپا رہی ہے، میڈیا

دل کے امور کی تشخیص کے لیے نواز شریف کا طبی معائنہ شروع

نوکری سے برطرف پائلٹ کے نوڈل سٹال کے سوشل میڈیا پر چرچے

کورونا کے اقتصادی اثرات، جاپان میں لوگ خودکشیاں کرنے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In