• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نوکری سے برطرف پائلٹ کے نوڈل سٹال کے سوشل میڈیا پر چرچے

by sohail
نومبر 12, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں ہر شعبے کو متاثر کیا وہاں ائیرلائن کی انڈسٹری بھی بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے، لوگوں کو بڑی تعداد میں نکالا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث ہوائی سفر پر پابندی کی وجہ سے پروازیں بند ہو گئیں جس کے سبب اس صنعت سے وابستہ کئی افراد کو نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑے، 44 سالہ ملائشین پائلٹ عذرین بھی انہی میں سے ایک ہے۔

ائیرلائن کی نوکری ختم ہونے کے بعد عذرین محمد نے دارالحکومت کوالالمپور سے باہر ایک نوڈل سٹال کے کاروبار کا آغاز کیا ہے۔

عذرین کا کہنا ہے مجھے اس وقت کچھ آمدنی کی ضرورت ہے کیونکہ میری سابقہ کمپنی مجھے نوکری سے نکال چکی ہے۔

4 بچوں کے والد عذرین نے معمول کی آمدنی سے محروم ہونے کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیا کے کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

ہر صبح عذرین محمد کام کیلئے نکلنے سے پہلے اپنی سفید رنگ کی وردی اور کالے رنگ کی ٹوپی تو پہنتے ہیں، تاہم ائیر پورٹ جانے کی بجائے وہ ایک چھوٹے سے نوڈل سٹال کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں۔

عذرین اپنے سٹال میں ملائشین پکوان فروخت کرتے ہیں جن میں خاندانی ترکیب سے تیار کردہ کڑی نوڈل ڈش، لکسا اور ایک مکس فروٹ ڈش جس کو ‘روجک’ کے نام سے جانا جاتا ہے، شامل ہے۔

عذرین کے کاروبار کو غیر متوقع شہرت ملنا تب شروع ہوئی جب ان کی اہلیہ کی جانب سے لی گئی ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں انہوں نے پائلٹ کے یونیفارم کے ساتھ لال رنگ کا کچن ایپرین پہن رکھا ہے۔

پائلٹ عذرین کو امید ہے کہ ان کا تجربہ وبائی مرض سے متاثرہ لوگوں کو زندگی گزارنے کیلئے نئے طریقے آزمانے کی طرف مائل کر سکتا ہے۔

عذرین کا کہنا ہے کہ چیلنج کا مقابلہ کریں اور ہمت نہ ہاریں، یہ ہوائی جہاز اڑانے جیسا ہی ہے۔

Tags: پائلٹ کا نوڈلز کا اسٹال
sohail

sohail

Next Post

کورونا کے اقتصادی اثرات، جاپان میں لوگ خودکشیاں کرنے لگے

بھارتی اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

کشمور میں اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کا آپریشن کامیاب

مصر میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 امریکی فوجی ہلاک

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In