• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے

by sohail
نومبر 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کا انتقال ہوگیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کرونا وائر س میں مبتلا تھے۔ انھیں اسلام آباد کے کلثوم ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

جسٹس وقار نےگزشتہ سال غداری کیس میں سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ جبکہ پھانسی سے قبل ان کی موت واقع ہونےکی صورت میں ان کی لاش کو گھسیٹ کر لانے اور تین روز تک ڈی چوک پر لٹکانے کا حکم دیا تھا۔

sohail

sohail

Next Post

غلط معلومات دینے کا الزام، ٹرمپ نے سائبر سیکیورٹی انچارج کو عہدے سے فارغ کر دیا

سندھ کے غریب علاقوں سے منتخب ہونیوالے اراکین اسمبلی کے پاس دولت کے انبار

پاکستان کی مہنگی ترین شادی، ایف بی آر کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

بھارت کو نواز شریف موزوں لگتا ہے، دونوں فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

ملک میں کورونا سے مزید 37 افراد جاں بحق، 2304 نئے کیسز رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In